آپ اتنا عرصہ کہاں تھے؟

شمشاد

لائبریرین
بات تو تمہاری صحیح ہے، اسی لیے تو ان کا تعارف چاہیے کہ وہ زینب کے چاچا چاچی ہیں۔
 

زینب

محفلین
السلام علیکممممممممممم بھائی جی کیسے ہیں۔۔۔۔۔میں دو دن کہاں‌تھی بھئی چھٹی منا رہی تھی آخر کو ویک اینڈ پر تو حق بنتا ہے نا ہمارا کہ محفل کو سکون دیں
 

شمشاد

لائبریرین
مناؤ چھٹی بالکل مناؤ، کس نے منع کیا ہے۔

تیاری کہاں تک پہنچی پاکستان جانے کی؟ جانا بھی ہے کہ نہیں؟
 

زینب

محفلین
ہائے اللہ بھائی جی اچھا اچھا بولیں جانا کیوں نہیں ہے ۔۔جہاز بک کروایا ہوا ہے ۔پورا جہاز نہیں بس 2 سیٹیں اب ایک سیٹ پر میں بیٹھ نہیں سکتی ان چھوٹی ہوتی ہے اس لیے
 

فہیم

لائبریرین
ہائے اللہ بھائی جی اچھا اچھا بولیں جانا کیوں نہیں ہے ۔۔جہاز بک کروایا ہوا ہے ۔پورا جہاز نہیں بس 2 سیٹیں اب ایک سیٹ پر میں بیٹھ نہیں سکتی ان چھوٹی ہوتی ہے اس لیے


دو سیٹیں:eek:
صرف تمہارے لیے۔

اوئے زینبے کتنی بار کہا تھا کہ کم کھایا کرو:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
تو سیدھا اسلام آباد اترنا ہے یا کہیں اور؟ زرداری کو اطلاع کروں کہ یوسف رضا گیلانی کو یا پھر طالبان کو؟
 

وجی

لائبریرین
السلام علیکم
کافی عرصے بعد آنا ہوا محفل میں
جس کی وجہ بیماری تھی
اور کیسی نہ کیسی صورت میں ابھی بھی ہے
لیکن الحمداللہ اب پہلے سے کافی بہتر ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔

میزا مشورہ ہے کہ انگریزی علاج کے بجائے دیسی علاج سے فائدہ اٹھائیں۔
 

زینب

محفلین
تو سیدھا اسلام آباد اترنا ہے یا کہیں اور؟ زرداری کو اطلاع کروں کہ یوسف رضا گیلانی کو یا پھر طالبان کو؟

زرداری کو کریں پا جی لگے ہاتھون وہ میرے ہاتھوں پھینٹی کھانے کا شرف بھی حاصل کر لے گا۔میرے ہوتے ہوئے طالبان کی کیا ضرورت ہے میری اپنی ای دہشت بڑی ہے اور جہاں تک یوسف رضا گیلانی کی بات ہے تو اس بے چارے کو پوچھتا کون ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی اسلام آباد ہی اور کیا وزیرستان جا اتروں :rollingonthefloor:
 
Top