ہائے اللہ بھائی جی اچھا اچھا بولیں جانا کیوں نہیں ہے ۔۔جہاز بک کروایا ہوا ہے ۔پورا جہاز نہیں بس 2 سیٹیں اب ایک سیٹ پر میں بیٹھ نہیں سکتی ان چھوٹی ہوتی ہے اس لیے
دو سیٹیں
صرف تمہارے لیے۔
اوئے زینبے کتنی بار کہا تھا کہ کم کھایا کرو
تو سیدھا اسلام آباد اترنا ہے یا کہیں اور؟ زرداری کو اطلاع کروں کہ یوسف رضا گیلانی کو یا پھر طالبان کو؟
کیس قسم کے دیسی علاج کی بات کر رہے ہیں جناباللہ سے دعا ہے کہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
میزا مشورہ ہے کہ انگریزی علاج کے بجائے دیسی علاج سے فائدہ اٹھائیں۔