سیماب
محفلین
پھر ٹھیک ہےفلحال تو بلکل بھی نہیں
پھر ٹھیک ہےفلحال تو بلکل بھی نہیں
کبھی کبھی اداس ہوں تو مزید اداس ہونے میں مزہ آتا ہے
کبھی ہوکر دیکھیے گا پھر پتہ چلے گا
یہ سیماب تمہیں غلط مشورے دے رہی ہے۔ اس کو تھانے میں رپٹ لکھوا دو۔افففففففففف اتنا بڑا ریسک میں نہیں لے سکتی
پر یہاں میں نے کیا کہایہ سیماب تمہیں غلط مشورے دے رہی ہے۔ اس کو تھانے میں رپٹ لکھوا دو۔
ہو سکتا ہے پر مجھے کسی تھانے نہیں جانالگتا ہے شمشاد بھائی کا تھانہ ویران ہوگیا ہے اس لیے کسی کو وہاں لانا چاہ رہے ہیں