نیرنگ خیال
لائبریرین
واہ۔۔۔نین بھیا آپکے لگائے ہوئے داغوں کی نذر
یہ داغ دھل سکیں گے نہ اشکوں کے دھوئے سے
واہ۔۔۔نین بھیا آپکے لگائے ہوئے داغوں کی نذر
یہ داغ دھل سکیں گے نہ اشکوں کے دھوئے سے
پھر شرارت شروع یہ جن کا بچہ آگیا ہمیں ڈرانےاللہ مجھے آپ کے حسن گماں جیسا بنا دے۔ آپ کے حسن گماں کی نذر۔۔۔ ہمارا ٹریڈ مارک
آپکے آفس میں کوئی کام کاج ہے کہ نہیں؟؟؟؟سر آپ نے کتنی محنت مشقت کے بعد یہ مراسلے ڈھونڈ نکالے ہیں!!!
آپ کے آفس میں لاک ڈاؤن ختم نہیں ہوا کیا؟؟؟
یہ جن کا نہیں اُن کا بچہ ہے۔پھر شرارت شروع یہ جن کا بچہ آگیا ہمیں ڈرانے
بہت کام پڑے ہیں۔۔۔آپکے آفس میں کوئی کام کاج ہے کہ نہیں؟؟؟؟
اپنی مرضی سے بھی ہم نے کام کر ڈالے ہیں کچھبہت کام پڑے ہیں۔۔۔
کوئی تو آجائے مدد کرانے!!!
مراسلوں سے لمبی غیر حاضری کا پاپ نہیں دھلے گا۔ کوئی تگڑی تحریر حاضر کی جائے۔میں تو روز ہی یہاں مراسلے داغ کر محفل کو داغدار کر رہا ہوں۔۔۔ آپ سرف ایکسل منگوا لیں۔
کہاں سے آئی یہ تحریر۔۔۔ کس سے لکھوائی یہ تحریر۔۔۔۔مراسلوں سے لمبی غیر حاضری کا پاپ نہیں دھلے گا۔ کوئی تگڑی تحریر حاضر کی جائے۔
کیا کہہ رہی ہے یہ تحریرکہاں سے آئی یہ تحریر۔۔۔ کس سے لکھوائی یہ تحریر۔۔۔۔
یہ تحریر کہہ رہی ہے۔۔۔ شہر سے دور اک کٹیا ہم نے بنوائی ہے ۔۔۔۔ اور اس کٹیا کے ماتھے پر یہ لکھوایا ہے۔ سب مایہ ہے۔۔۔کیا کہہ رہی ہے یہ تحریر
لفظ چھن جائیں مگر تحریر ہو روشن جہاںیہ تحریر کہہ رہی ہے۔۔۔ شہر سے دور اک کٹیا ہم نے بنوائی ہے ۔۔۔۔ اور اس کٹیا کے ماتھے پر یہ لکھوایا ہے۔ سب مایہ ہے۔۔۔
جو دکھ رہا اسی کے اندر جو ان دکھا ہے وہ شاعری ہےلفظ چھن جائیں مگر تحریر ہو روشن جہاں
ہونٹ ہوں خاموش لیکن گفتگو باقی رہے
خاص نین بھیا کے لئیے
شاعر اس شعر میں کہنا چاہ رہا ہے کہ نثر بہت لکھ لی، اب شاعری کرنی ہے۔جو دکھ رہا اسی کے اندر جو ان دکھا ہے وہ شاعری ہے
جو کہہ سکا تھا وہ کہہ چکا ہوں جو رہ گیا ہے وہ شاعری ہے
سر بہ سر محبت ہے آپ کی سیدی۔۔۔نین بھائی تو پہلے بھی شاعری کرتے رہے ہیں۔ کبھی نثر میں اور کبھی واقعتاً شعر کی شکل میں۔
اب تو بھوت اتارنے ماہر ہوچکے ہیں آپ۔ اب جنات پر ٹرائی کریں۔پہلے پہل اردو سے محبت کی وجہ سے آتا تھا پھر وہ بھوت اتر گیا
پھر ایسے ویسے آنے لگا پھر وہ بھوت بھی اتر گیا
پھر عادت سی ہوگئی تو آنے لگا
پھر کسی اور وجہ سے آنے لگا وہ بھوت بھی اتر گیا
پھر کوئی اور وجہ ملی تو آنے لگا پھر بھوت اتر گیا
وجہ ملتی ہے بھوت اترتا ہے بس اس طرح رواں دواں ہے وقت
کرتے ہیں کچھاب تو بھوت اتارنے ماہر ہوچکے ہیں آپ۔ اب جنات پر ٹرائی کریں۔