عائشہ عزیز
لائبریرین
یہ تو انہوں نے خود بھی کہا تھا بھیا
میں تو نا پاکستا نی ہوں اور نا ہی ہندوستانی ہوں میں تو اردو محفل کی میمبر ہوںاچھی ہوں بہنا ابھی امتحان ہونے ہیں مڈ ٹرم ، دو ہفتے بعد
ارے سچی میں ۔۔مجھے لگا آپ پاکستانی ہیں۔ تو پھر ہندوستانی ہیں کیا ؟
میں تو آپ سب کا انتظار کر رہی ہوں کب آرہے ہیں بھائی آپ لوگچلو پھر آپ کے ساتھ ہی چلتے ہیں سب کے سب جہاں تبسم رہتی ہے۔
کیوں ابا کا گھر میرا نہیں ہے کیا بھائی تو پھر کون سا گھر میرا ہےابھی اپنے گھر میں نہیں اپنے بابا کے گھر میں رہتی ہے۔
میں تو آپ سب کا انتظار کر رہی ہوں کب آرہے ہیں بھائی آپ لوگ
کیوں ابا کا گھر میرا نہیں ہے کیا بھائی تو پھر کون سا گھر میرا ہے
ضرور آئیں بس آنے سے پہلے بتادیں تا کے میں آپ لوگوں کی اچھے استخبال کر سکوںمیں بھی آ جاؤں تبسم سس
میرا ہی گھر ہے بھائی مجھے پتا بھی ہے کون سا ہےنہیں وہ تمہارا گھر نہیں ہے، وہ تمہارا ابا کا گھر ہے۔ تمہارا ابھی کوئی گھر نہیں ہے۔
ہمارے یہاں کوئی درگا نہیں ہے بھائینہیں وہ تمہارا گھر نہیں ہے، وہ تمہارا ابا کا گھر ہے۔ تمہارا ابھی کوئی گھر نہیں ہے۔
سو سوئیٹ سسضرور آئیں بس آنے سے پہلے بتادیں تا کے میں آپ لوگوں کی اچھے استخبال کر سکوں