ہائیں،میں سوچ رہی ہوں باہر موسم کتنا اچھا ہو رہا ہے میں بھی جا کر اس موسم کو انجوئے کرؤں
ہمارے یہاں کا بارش بھی ہورہی ہےہائیں،
کہاں کا موسم اچھا ہے
ہمارے یہاں تو وہ رہی ہےموسم تو یہاں بھی بہت اچھا ہے۔ مطلع مکمل طور پر ابرآلود ہے لیکن بارش ہونے کے آثار نہیں ہیں۔
آپ کہاں ہوتی ہیں۔ہمارے یہاں کا بارش بھی ہورہی ہے
گھر میں اورکہاں ہوں گیآپ کہاں ہوتی ہیں۔
وعلیکم السلام
آجائیں بھائی موسٹ ویلکممانو بلی معلوم کرو یہ کہاں رہتی ہے، پھر کسی دن سب ملکر اس کے گھر جاتے ہیں۔
گھر میں اورکہاں ہوں گی
وعلیکم السلام
کیسی ہوں امتحانات ہوگئے کیا
کیا اتنا کافی ہوگا کے میں پاکستان کی نہیں ہوں
ایسی کو ئی بات نہیں ہے میں بتا بھی دے تی تھی پر میں نےکسی سے وعدہ کیا ہے کے میں کہاں کی ہوں یہ نہیں بتاؤں گی اس لے بس اتنا ہی کہا ہے کے میں یہاں کی نہیں ہوںآئی ایم سوری
مجھے علم نہیں تھا کہ آپ نے یہ نہیں بتایا ہوا۔
اگر مجھے معلوم ہوتا تو میں نہ پوچھتا یہ بات۔
اچھی ہوں بہنا ابھی امتحان ہونے ہیں مڈ ٹرم ، دو ہفتے بعدوعلیکم السلام
کیسی ہوں امتحانات ہوگئے کیا
کیا اتنا کافی ہوگا کے میں پاکستان کی نہیں ہوں
چاچو یہ کام تو جاسوسوں کا ہے۔ ویسے شاید انڈین ہوں بہنامانو بلی معلوم کرو یہ کہاں رہتی ہے، پھر کسی دن سب ملکر اس کے گھر جاتے ہیں۔
مجھے پتا ہے تبسم باجی کہاں رہتی ہیں
ہاں جی چاچو یہ تو ہےپاکستانی ہو، ہندوستانی ہو، یا کہیں کی بھی ہو، ہے تو تبسم ہی۔