دیکھیں نقل کرنے کی نہیں ہوتی۔میں سوچ رہی ہوں کے کچھ سوچیوں سے تکلف کیوں ہو تی ہیں
اسی لیے تو میں کہتا ہو کہ تم سوچا ہی نہ کرو۔میں سوچ رہی ہوں کے کچھ سوچیوں سے تکلیف کیوں ہو تی ہیں
پر باز وقت سوچ نا پڑتا ہے بھائی نہیں تو ہمارا نقصان ہو جا تا ہے نا چاہے کتنی بھی تکلیف کیوں نا ہو اُس بارے میں سوچ نا پڑتا ہے اورآپنا فیصلہ بھی سُنا پڑتا ہےاسی لیے تو میں کہتا ہو کہ تم سوچا ہی نہ کرو۔
آپ نے تو میرے منہ کی بات چھین لی۔ میرا بھی یہی دل کر رہا تھا۔ مگر اب وقت پورا ہونے والا ہے۔اور میں سوچ رہا ہوں، آج دفتر سے جلد کھسک جانا چاہیے۔
یہ پرائیویٹ کالج والے گرافکس ڈیزائنر سے کیا کرواتے ہیںارے شمشاد بھائی ! بچے کی جان لو گے کیا۔
میرا بھی مطلب دفتر کے وقت کا تھا۔ خیر میں ایک پرائیویٹ کالج میں کام کرتا ہوں۔ بطور گرافکس ڈیزائنر۔
جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے گرافکس ڈیزائنر۔ تو ڈیزائننگ کا کام ہی کرواتے ہیں جناب ۔یہ پرائیویٹ کالج والے گرافکس ڈیزائنر سے کیا کرواتے ہیں