آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

اشتیاق علی

لائبریرین
باپ رے باپ آپ لوگ تو میرے پیٹ میں درد کر کے ہی رہیں گے
یہ لیں کھائیں کیک
wmi8a8.jpg
واہ بھئی بہت مزے کا لگ رہا ہے ۔ کیا آپ نے بنایا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو لگتا ہے بازار سے لا کر اس نے رکھ دیا ہے اور کریڈیٹ خود لے رہی ہے کہ خود بنایا ہے۔
 

تبسم

محفلین

شمشاد

لائبریرین
میں بھی دفتر پہنچ چکا ہوں۔
ابھی باس کو فون آیا ہے کہ طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے آج دفتر نہیں آئے گا۔ آگے آپ خود سمجھدار ہیں۔
 
Top