کھوکھر
محفلین
آج بھی بم دھماکہ ہوا ہےاور کیا ہوا ہے وہاں کے حالات کو سب خیر تو ہے
آج بھی بم دھماکہ ہوا ہےاور کیا ہوا ہے وہاں کے حالات کو سب خیر تو ہے
خدا خیر کرئے کوئی نقصان تو نہیں ہواآج بھی بم دھماکہ ہوا ہے
اللہ خیر کرئے مالی نقصاں سے تو کوئی بات نہیں پر جانی ہو تا بہت بری بات ہےیہ کیسے ہو سکتا ہے کہ بم دھماکہ ہو اور نقصان نہ ہو۔
بُری بات تو ہے لیکن بم پھٹتے وقت کسی کا لحاظ نہیں کرتا۔[/quoteپر بم لگانے والے تو انسان ہی ہوں گے اللہ ان کو اس کی سزا ضرور دے گا
جہاں بھی رہیں ہماری دعا ہے کہ خوش رہیں۔میں سوچ رہی ہوں یہ کھو کھر جی کہاں رہے گئے آج
میں گھر ہی تھا بس نیٹ چھٹی کرگیا تھامیں سوچ رہی ہوں یہ کھو کھر جی کہاں رہے گئے آج
چاچو گاڑی میں بیٹھ کر اس کو سٹارٹ کریں اور میرے لئے کچھ کھانے کو بھی لے آئیں ۔ میرا بنانے کو چکھ بھی دل نہیں کر رہا ہے۔سوچ رہا ہوں نیچے جاؤں اور گاڑی میں سے اپنے کاغذات لے آؤں۔
تمہیں جو برگر دیا تھا اس کا کیا کیا؟چاچو گاڑی میں بیٹھ کر اس کو سٹارٹ کریں اور میرے لئے کچھ کھانے کو بھی لے آئیں ۔ میرا بنانے کو چکھ بھی دل نہیں کر رہا ہے۔
وہ تو میں نے کھا بھی لیا چاچو۔تمہیں جو برگر دیا تھا اس کا کیا کیا؟
وہ تو ہضم بھی ہو گیا چاچو۔وہ کھا لیا پھر بھی بھوک لگی ہوئی ہے؟