آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

تبسم

محفلین
میں اس ایئڈی کی بات نہیں کر رہی ہوں دوسر فورم کی ایئڈی کی بات کر رہی ہوں دو ہفتہ سے کوشش کر رہی ہوں ہر بار نا کام ہو رہی ہوں پتا نہیں وہاں کی ایتظامیہ بھی مچھریں مار نے میں لگی ہے :frustrated:
 
کھوکھر

محفلین
میں اس ایئڈی کی بات نہیں کر رہی ہوں دوسر فورم کی ایئڈی کی بات کر رہی ہوں دو ہفتہ سے کوشش کر رہی ہوں ہر بار نا کام ہو رہی ہوں پتا نہیں وہاں کی ایتظامیہ بھی مچھریں مار نے میں لگی ہے :frustrated:
ہممم پھر مچھر ختم ہونے کا انتظار کریں
 
تبسم

محفلین
ہممم پھر مچھر ختم ہونے کا انتظار کریں
لگتا ہے وہ لوگ بہت ہی ایدے ہیں میں نے ایک مہنا پہلے ہی کہاتھا میری ایئڈی کے ساتھ کچھ پرابلمس ہو رہی ہیں پلیز وہ دور کرئیں کہاتھا پتا نہیں کیا کر دیا ہے میری پوری ایڈی ہی نہیں کھول رہی ہے تب سے لگتا ہے اُن لوگوں کو کچھ بھی ڈھنگ سے کر نے ہی نہیں آتا ہے ۔
 
Top