آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
اور میں یہ سوچ رہا ہوں کہ آج فرحت کو فرصت کیسے مل گئی۔ کیا یہ باجو سے ملاقات کا اثر ہے۔

:) کیسے ہیں شمشاد بھائی؟ شاید کسی حد تک ملاقات کا بھی اثر ہے اور کچھ ویسے بھی تھوڑی سی فرصت مل رہی ہے ان دنوں۔

میں سوچ رہی ہوں کہ اتنے مزے مزے کے سلسلے ہیں کھیل کھیل میں اور مجھے کبھی توفیق ہی نہیں ہوئی ادھر جھانکنے کی۔
 

شمشاد

لائبریرین
سوچ رہا ہوں کہ گھر کا کچھ کام کر ہی لوں ورنہ اہلیہ کا گرجنے چمکنے کا موڈ ہو رہا ہے۔ پیشتر اس کے کہ برسنا شروع ہو، کھسک ہی لینا چاہیے۔
 

خوشی

محفلین
میں سوچ رہی ہوں آج اسلامآباد کا موسم بہت خوشگوار ہے :cool: آوارہ گردی کو نکلا جائے ۔ جو جگہیں رہ گئیں ہیں وہ گھوم پھر آؤں ۔۔ ۔
اتنی آوارہ گردی بھی اچھی نہیں ہوتی وہ پاکستان ھے یہ یاد رھےےےےےےےےےےےےےےےے:)
جی نہیں اپیا اجازت والی کوئی بات نہیں بس شمشاد بھائی سے سہو ہو گیا ہوگا۔ اب میں سوچ رہا ہوں کہ دونوں دھاگوں کو جمع کر دوں پھر سبھی پیغامات ترتیب سے ضم ہو جائیں گے اور جو دھاگہ پہلے شروع ہوا ہوگا اسی نام سے دھاگے جڑ جائیں گے۔

شکریہ سعید جی
آجکل کوئی نہیں آ رہا وجہ÷؟

آپ کو کس کی تلاش ھے
 

شمشاد

لائبریرین
چائے والے کمرے سے اور کہاں سے۔

یہاں یہ بھی ایک مزہ ہے کہ سارا دن چائے کافی پانی اور کوکا کولا مفت ملتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top