آپ کہیں وہاں جانے کا تو نہیں سوچ رھے
شمشاد لائبریرین اپریل 25، 2010 #44 سوچ رہا ہوں کہ چھٹی کروں۔ سارا دن دفتر میں بیٹھ بیٹھ کر تھک گیا ہوں۔
خوشی محفلین اپریل 26، 2010 #50 بہت شکریہ سعود جی مگر یہ کام بھی ہارون بھائی سے ہی کرواتے ھیں سنا ھے بڑے قدوقامت والے ھیں
ابن سعید خادم اپریل 26، 2010 #51 ایسی بات ہے تو پھر میرے البم میں بادام کے اس سے بھی اونچے درخت موجود ہیں۔
ابن سعید خادم اپریل 26، 2010 #53 وہاں بلا تو نہیں سکتے ہیں جہاں کی تصویریں ہیں وہاں جانے کا مشورہ دے سکتے ہیں۔ خیر کوئی بڑی بات بھی نہیں بس سری نگر، کشمیر جانا ہوگا۔
وہاں بلا تو نہیں سکتے ہیں جہاں کی تصویریں ہیں وہاں جانے کا مشورہ دے سکتے ہیں۔ خیر کوئی بڑی بات بھی نہیں بس سری نگر، کشمیر جانا ہوگا۔
خوشی محفلین اپریل 26، 2010 #54 میں سوچ رہی تھی بادام تو امریکہ میں بھی بہت ہوتے ھیں ایسامیں نے سنا ھے
ابن سعید خادم اپریل 26، 2010 #57 سوچ بچار کی بات نہیں۔ در اصل یہاں کے دیہات تو دیکھنے کا اتفاق ہوا نہیں ابھی تک۔
ھارون رشید محفلین اپریل 27، 2010 #58 میں سوچ رہا ہوں کہ بادام خرید ہی لوں آپکی طرف سے تو جواب ہی سمجھوں
شمشاد لائبریرین اپریل 27، 2010 #59 اتبا نہ سوچا کریں، پہلے ہی ننھا منا دماغ ہے، اگر وہ بھی خرچ ہو گیا تو کیا ہو گا؟