مگر ہمارا خیال ہے ہم تو انہیں پہچانتے ہیں۔۔۔
ہمارا شعبہ ہی لڑوانے والا ہے
اتنا عرصہ شمشاد بھائی بھی غائب رہے تو لوگ پہنچاننے سے انکار کردیں گے
زین کچھ تو خیال کرو، کیا میرے ایواڈ چھیننے کا ارادہ ہے؟
ابھی بھی موقع ہے اس کو پہچاننے سے انکار کر دیں، ورنہ اس نے ادھار مانگ لینا ہے۔
زین یہ خالہ بی کب سے بنے بھئی ؟ اور نہ کہو کہ یہ شعبہ لڑوانے والا ہے ۔ سندھ اسمبلی بھی قرارداد کا سوچ رہی ہے ۔ سوچ رہا ہوں کہ تعبیر کے لئے اشتہار گمشدگی چھپوا دوں اور جیہ کے لئے اشتہار موجودگی ۔ عابد اور سارہ تو یسے بھی بجلی جیسے ہوں گئے ہیں ۔ عبداللہ اور علی کا تو ذکر کیا کرنا ان پر کوئی اثر نہیں ہونا ۔ زکریا تو شاید سلیمانی ٹوپی اتارنا بھول گئے ہیں ۔ زینب بھی دھواں ہو گئیں ۔ عثمان غازی بھی دکھائی نہیں دیتے ۔ خاصے مصروف ہو گئے سب کے سب ۔
وسلام
سوچ رہی ہوں نعرہ ناشتہ لگایا جائے !
میں سوچ رہا ہوں کہ جاؤں اور دوپہر کا کھانا کھا ہی آؤں۔