آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں ادھر مٹھائی کی امید لگا کر بیٹھا ہوا ہوں اور یہ ابھی تک پیسوں کا انتظار کر رہی ہے۔
اپ پیسے دیں نگے تو مٹھائی آئے گی نا ورنہ یہاں تو کائی مفت کا تھپڑ بھی نہیں مارتا۔
اور ظلم تو یہ ہے کہ ہمارے کسی رشتے دار کی مٹھائی کی دکان بھی نہیں ہے:(
 

شمشاد

لائبریرین
تو یہ ضروری تو نہیں کہ رشتہ دار کی مٹھائی کی دکان ہو تبھی لوگ دوسروں کا مٹھائی کھلاتے ہیں۔

ویسے آجکل مٹھائی کا بھاؤ کیا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
آج کو اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں میں ہوائی حادثہ ہوا ہے اس کے متعلق سوچ رہا ہوں کہ کتنے گھرانوں کے چراغ گُل ہو گئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سوچنے پر ایک بات یاد آئی۔

ایک دفعہ ڈاکٹر صاحب ایک ایسی مشین لیکر آئے جس کے سامنے جھوٹ بولنے پر کرررررررررر کی آواز آتی تھی۔

سب سے پہلے نبیل کو کہا گیا کہ اپ بتائیں کہ آپ کیا سوچ رہے ہیں۔

نبیل نے کہا :

میں سوچ رہا ہوں کہ میں سافٹ ویر تین چار دن میں بنا دوں گا۔

مشین سے آواز آئی کرررررررررررررر

پھر انہوں نے کہا میں یہ سوفٹ ویر تین چا ر ماہ میں بنا دوں گا۔

مشین سے کوئی آواز نہیں آئی۔

پھرشمشاد کی باری آئی۔

شمشاد نے کہا : میں سوچ رہا ہوں کہ میں ایک دن میں تیس چالیس کپ چائے پی لوں گا۔

مشین سے آواز آئی کرررررررررررررر

پھر اس نے کہا “میں سوچ رہا ہوں کہ ایک دن میں دس کپ چائے پی لوں گا۔

مشین سے کوئی آواز نہیں آئی۔

پھر زینب کی باری آئی۔

زینب نے کہا “میں سوچ رہی ہوں“

مشین سے آواز آئی کرررررررررررررر

اس نے پھر کہا “ “میں سوچ رہی ہوں“

مشین سے پھر کرررررررررررررر

اس نے جتنی دفعہ کہا “میں سوچ رہی ہوں“

اتنی دفعہ ہی مشین سے کررررررررررررررررر کی آواز آئی۔

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
نہیں میں الیکشن میں حصہ لیتی تو کسی کو نا جیتنے دیتی،
اس لئے سب پہ ترس آگیا کہ چلو ان سب کو لینے دو
image004.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top