بس جائیں میں کوئی نہیں بولتی آپ سے اب
اس لیے کہ سب سے زیادہ منافق پاکستان میں ہی ہیں۔
اس لیے کہ سب سے زیادہ منافق پاکستان میں ہی ہیں۔
بلکل یہی بات ہے سب سے زیادہ گناہگار ،بھی پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں اللہ نے اسی لئے قیامت پہلے پاکستان پے ڈھانے کا سوچا ہوا ہے ۔
اب کوئی نہیں بولنا بسکتنے دنوں کی کُٹی ہے؟ سوچ لو ابھی نتیجہ آنے میں 6 دن باقی ہیں۔
عنوان کچھ اس طرح ہےکیا ترمیم کرنا چاہتے ہیں، تجویز کر دیں۔