آپ اس وقت کیا سن رہے ہیں ؟

شمشاد

لائبریرین
ہیں، یہ آپ کو کس نے ڈانٹا؟

ویسے کچھ ڈانٹ ایسی ہوتی ہیں جو وٹامن کا کام کرتی ہیں۔
 

طالوت

محفلین
نیوز ون کے رانا صاحب کی سیالکوٹ واقعے کی ویڈیو پہلی بار نیوز ون سے براڈ کاسٹ ہونے کا 10 منٹ میں 20 بار تذکرہ سن رہا تھا۔ نفرت سی ہو گئی ہے بار بار ایسے جملے سن کر ۔ سب سے پہلے سب سے آگے وغیرہ وغیرہ ۔ بھئی تمھارا کام ہے پہلے کیا اور بعد کیا ؟
تنگ آ کر اب شو کمار بٹالوی کی “رُکھ “ سننے جا رہا ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو پھر سچ مچ کی ڈانٹ پڑ گئی ہو گی۔ او ہو۔ ویسے ڈانٹ پڑی کس بات پر تھی؟
 

خوشی

محفلین
جی اس موبائل میں کچھ اہم تصاویر تھیں جو ابھی ڈاؤن لوڈ نہیں کی تھیں پی سی میں ، اصل وجہ یہ تھی ڈانٹ کی
 

خوشی

محفلین
شمشاد جی اہم تصاویر کسی اہم فنکشن میٹنگ کی ہوتی ھیں جو بار بار نہیں ہوتے ،فرض کریں کسی کی شادی کی ہوں تو ذ
 

ظفری

لائبریرین
ہم جیسے تنہا لوگوں کا اب رونا کیا ( غزل )



ہم جیسے تنہا لوگوں کا اب رونا کیا ، مُسکانا کیا
جب چاہنے والا کوئی نہیں پھر ، جینا کیا مرجانا کیا

سو رنگ میں جسکو سوچا تھا ، سو روپ میں جسکو چاہا تھا
وہ جانِ غزل تو روٹھ گئی ، اب اس کا حال سنانا کیا

آواز کسی کو دیں لیکن ، ایک نام تمہارا ہونٹوں پر
ہر شکل سے ابھرو تم ہی تم ، یوں خود کو مگر بہلانا کیا

راتوں کا سفر ہے دن کے لیئے ، اور دن میں تمنا راتوں کی
جب پاؤں میں رستے کھو جائیں ، پھر رُکنا کیا گھر جانا کیا




 

شمشاد

لائبریرین
مکہ مکرمہ سے نماز تراویح براہ راست نشر ہو رہی ہے۔ اسی کو دیکھ اور سن رہا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن وہ تاریخ کب آئے گی؟ اللہ کرے اس عید کے بعد جلد ہی آ جائے تا کہ میں بھی شامل ہو سکوں۔ :)
 
Top