میں رات آنے والی خواب کے بارے میں سوچ رہی ہوں۔ خواب میں انکل زرداری قتل ہو گئے تھے۔
میں یہ سوچ رہی ہوںکہ شمشاد بھائی آجکل کہاں بزی ہیں ٹھیک سے اتے کیوں نہیں یہاں
جی ہاں مجھے اتنا معلوم ہے کہ کراچی میں غائب ہیں اور کراچی پاکستان میں ہے۔
سارے لوگ مریخ تے ونج بیٹھیے میکوں تیڈے (چائے) سوچ وچار ہانمیں سوچ رہی ہوں کہ ایک کپ ہری چائے پی لوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مہارت مبارک ہو خیر سے ۔۔۔۔۔۔۔میں سوچ رہی ہوں کہ یہ میری ہزارویں پوسٹ ہے تو کیا میں مشاق ہی رہوں گی