آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ماورہ کہاں ہو ؟ میرے سے بھی کمنس نہیں لکھنے ہورہا ، کب کی میں ٹرائی کر کر کر ، مگر تم ٹھیک ہی کہہ رہی تھی ڈبہ نظر ہی نہیں آرہا تو کریں کہاں :worried: مگر تمھارا ، اور اعجاز کا کیسے لکھا گیا :worried: ؟ مجھے بھی بتاجاؤ ، میں نے تو رپورٹ بھی ٹرائی کرلیا ، مگر ناکام رہی ۔ اور اب تھک ہار کے فرزانہ کو بتایا تو ہے کہ کچھ تو ھے جو لکھا ہی نہیں جارہا :grin: اور فرزانہ کی طرف سب ٹھیک ہے ۔ مگر دوسرے لکھ نہیں پارہے ۔ :worried:

کہاں ہو تم ۔؟ آنا بتانا تم پھر کیسے لکھ کر آئی تھی ۔؟
 
شمشاد

لائبریرین
کیسے لاؤں میرا خود کمپیوٹر سے اٹھنے کو دل نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور محترم ابھی تک گھر نہیں آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تو فون کریں اسے کہ گھر آئے، ماشاء اللہ گھر میں ہی اتنے بھائی بہن ہیں تو پھر باہر دوست بنانے کی کیا ضرورت ہے؟
 
زین

لائبریرین
دوست دوست ہوتا ہے شمشاد بھائی ۔ بڑے دھوکے کھائے ہیں دوستوں سے ، پھر دل ہے کہ مانتا نہیں

ویسے تو ماشاء اللہ ہم بھی گھر میں بہت زیادہ ہیں لیکن میری عمر کا صرف ایک ہی کزن ہے اس کے ساتھ میری بنتی نہیں‌، بالکل لڑکی کی طرح ہے ، عادتیں، بولنا ،چلنا ۔
 
تیشہ

محفلین
میں نے ڈھونڈ لیا تھا کہ کیسے جواب دینا ہے، پھر اعجاز کو بھی کہا تھا۔
اس لنک پر جائیں۔۔اور Become a fan پر کلک کریں۔ رائٹ سائیڈ پر ہو گا۔ پھر دوبارہ ویڈیو پر جائیں تو کمنٹ نظر آ جائےگا۔
http://en-gb.facebook.com/pages/Farzana-Khan-Naina/12242038237

اچھا :worried: ، میں یہ بھی کرکے دیکھ لیتی ہوں ، میں نے تو تم دونوں کی نقل کرکے کمنس کو اردو میں لکھا
اسکے لئے پہلے تمھارے بلاگ پے گئی ۔ وہاں اردو میں لکھا :battingeyelashes: پھر کاپی پیسٹ کیا، کرنے لگی تو ہوا ہی نہیں :worried: ، پھر فرزانہ کا فون آگیا ، میں نے بتایا تو ہے کچھ پرابلم ہورہی ہے ۔ اب تمھارے والے پے بھی ٹرائی کرلیتی ہوں کیا پتا اب کہ ہو ہی جائے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
دوست دوست ہوتا ہے شمشاد بھائی ۔ بڑے دھوکے کھائے ہیں دوستوں سے ، پھر دل ہے کہ مانتا نہیں

ویسے تو ماشاء اللہ ہم بھی گھر میں بہت زیادہ ہیں لیکن میری عمر کا صرف ایک ہی کزن ہے اس کے ساتھ میری بنتی نہیں‌، بالکل لڑکی کی طرح ہے ، عادتیں، بولنا ،چلنا ۔

ایک تو انگریزی کے لفظ کزن، انکل اور آنٹی سے میں بہت تنگ ہوں۔ معلوم ہی نہیں ہوتا چچازاد، پھوپھی زاد، خالہ زاد، ماموں زاد، اسی طرح رشتے بھی سارے کے سارے ایک ہی لفظ میں سمو دیئے ہیں۔

پہلے یہ بتاؤ اس کزن سے اصلی رشتہ کیا ہے؟
 
زین

لائبریرین
معافی چاہتا ہوں مجھے بھی اچھا نہیں‌لگتا لیکن غلطی ہوجاتی ہے کبھی کبھی ۔

چچا زاد ہے ۔ ایک ہی ساتھ رہتے ہیں‌ہم ۔
 
تیشہ

محفلین
میں نے ڈھونڈ لیا تھا کہ کیسے جواب دینا ہے، پھر اعجاز کو بھی کہا تھا۔
اس لنک پر جائیں۔۔اور Become a fan پر کلک کریں۔ رائٹ سائیڈ پر ہو گا۔ پھر دوبارہ ویڈیو پر جائیں تو کمنٹ نظر آ جائےگا۔
http://en-gb.facebook.com/pages/Farzana-Khan-Naina/12242038237

:party:

ماورہ ہوگیا میرا بھی ۔ تھینکس :battingeyelashes:

میں بتاتی ہوں فرزانہ کو ہوہی گیا بلآخر ،، اسکا سہرہ تمھارے سر جاتا ہے ۔ :party:
 
F@rzana

محفلین
میں اس وقت یہ سوچ رہی ہوں کہ چار مرتبہ لاگ ان کیا ہے مگر پیغام لکھتے ہی یہ صفحہ بند کیوں ہورہا تھا :(
 
F@rzana

محفلین
:party:

ماورہ ہوگیا میرا بھی ۔ تھینکس :battingeyelashes:

میں بتاتی ہوں فرزانہ کو ہوہی گیا بلآخر ،، اسکا سہرہ تمھارے سر جاتا ہے ۔ :party:

باجو میں سمجھی کہ سہرا فقط مردوں کے لیئے ہوتا ہے :)

بہر الحال، سب سے پہلے تو آپکا شکریہ ادا کرنا ہے اور وہ کیسے کیا جائے کیونکہ آپ ہی سب کو اکساتی ہیں، اس کے بعد ماورا کا اور اعجاز صاحب کا، اتنے اچھے اچھے کامنٹ لکھ دیئے :)
:thumbsup:
 
شمشاد

لائبریرین
زہے نصیب، آج تو اردو محفل میں بڑی بہن بھی آئی ہیں۔ کہیے کیسی ہیں؟

اور ہاں ماوراء کا کوئی کام سیدھا بھی ہوتا ہے، دیکھ لیجیئے گا، اس نے سہرا پہنا ہو گا اور دولہے بھائی نے بنارسی جوڑا۔ +ہا ہائے+
 
شمشاد

لائبریرین
اررررے ایسا ظلم نہ کرنا، وہ تمہیں بتایا تھا ناں کہ جو سوتا ہے وہ کیا ہوتا ہے؟؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top