۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب گھر کی صفائ کررہے ہیں پر میں یہاں ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہوںںںں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فاطمہ آپ کی باتیں سن کر تو مجھے سستی آنے لگی ۔۔ آپ تو کچھ بھی نہیں کرتیں ماسوائے کھانے اور (باتیں)بنانے کے ۔۔۔
وسلام
نہیں میں لڑائ نہیں کرتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرتی کیوں نہیں، ماشاء اللہ تیرہ بہن بھائی ہیں، ان میں سے کئی ایک کے ساتھ لڑائی جھگڑا، یہ بھی تو ایک کام ہے۔
کیا خلیل جبران لڑائیاں کرتے تھے؟۔۔۔۔۔۔۔۔میرا خیال ہے انھوں نے خلیل جبران کو پڑھ لیا ہے ۔۔
وسلام
باجو، مجھے سہرا پہنا کر ہی چھوڑیں گی۔باجو میں سمجھی کہ سہرا فقط مردوں کے لیئے ہوتا ہے
بہر الحال، سب سے پہلے تو آپکا شکریہ ادا کرنا ہے اور وہ کیسے کیا جائے کیونکہ آپ ہی سب کو اکساتی ہیں، اس کے بعد ماورا کا اور اعجاز صاحب کا، اتنے اچھے اچھے کامنٹ لکھ دیئے
کیا خلیل جبران لڑائیاں کرتے تھے؟۔۔۔۔۔۔۔۔
سوچ رہا تھا کہ یہ وقت کو کیا ہو گیا، ماہ و سال کیوں اتنے مختصر ہوئے جاتے ہیں لمحہ بہ لمحہ۔۔۔۔
باجو میں سمجھی کہ سہرا فقط مردوں کے لیئے ہوتا ہے
بہر الحال، سب سے پہلے تو آپکا شکریہ ادا کرنا ہے اور وہ کیسے کیا جائے کیونکہ آپ ہی سب کو اکساتی ہیں، اس کے بعد ماورا کا اور اعجاز صاحب کا، اتنے اچھے اچھے کامنٹ لکھ دیئے
اچھا اڑاتے ہونگےنہیں، وہ کبوتر اڑایا کرتے تھے۔
ہاں جب خالہ کے گھر جانے کی جلدی ہو تو ایسے ہی محسوس ہوتا ہے۔
مردوں کے لئیے رُومال ہوتا ہے جسکو وہ منہ پے رکھ سکتے ہیں اور ناک ، آنسو بھی صاف کرنے کےکام آتا ہے ۔ سہرا کا آجکل رواج نہیں رہا ناں ۔۔ تو اسلئے میں نے ماورہ کے سر باندھ دیا ہے ۔
میرے دولہے نے اگر ہاتھ میں رومال پکڑا تو اس کی شادی والے دن ہی میں نے اچھی عزت افزائی کر دینی ہے۔