آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
ارے بی جمالو میرا مطلب تھا کہ وہ یہاں نہیں ہے۔ میرا وہ مطلب تھوڑا ہی تھا جو تم سمجھ رہی ہو۔

ڈرگئے ہا ہا ہا ہا ہا :rollingonthefloor:

شکر ہے کسی کا ڈر بھی ہے نہین تو بھائی جی تو بس آزادی کو خوب انجوئے کرنے کے چکر میں‌لگتے ہیں
 

ف۔قدوسی

محفلین
اس سے ڈرنا ہی پڑتا ہے۔ کیونکہ ایک تو یہ دھمکیاں بہت دیتی ہے دوسرا سیدھا سیدھا فون اٹھا کر اپنی بھابھی کو کر دیتی ہے، اس لیے اس سے بنا کر ہی رکھنی پڑتی ہے۔
ہی ہیی ہی ہی :grin:
سارے ڈرتے ھیں بیوی سے اس سے اچھا ھے بیوی ھو ھی نا
آپکی بیگم کو آنے دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکر ہے کسی کا ڈر بھی ہے نہین تو بھائی جی تو بس آزادی کو خوب انجوئے کرنے کے چکر میں‌لگتے ہیں
ارے زینب ذرا رحم کرو ان پر رات کو آپکی وجہ سے انکو نیند نہیں آتی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے مردوں کو کنٹرول میں رکھنا چاہئے :rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
عبد اللہ صاحب گھر کو جنت بنانے کا گُر ہے کہ میاں بیوی ایک دوسرے کو سمجھیں اور ایک دوسرے کے جذبات کا احترام کریں۔ اور الحمد للہ میرے گھر پر اللہ کا بہت بہت بہت فضل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہی ہیی ہی ہی :grin:

آپکی بیگم کو آنے دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ارے زینب ذرا رحم کرو ان پر رات کو آپکی وجہ سے انکو نیند نہیں آتی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے مردوں کو کنٹرول میں رکھنا چاہئے :rollingonthefloor:

آپ زینب کی فکر نہ کریں۔ وہ اچھی طرح جانتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہی ہیی ہی ہی :grin:

ارے زینب ذرا رحم کرو ان پر رات کو آپکی وجہ سے انکو نیند نہیں آتی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے مردوں کو کنٹرول میں رکھنا چاہئے :rollingonthefloor:

وہ مرد نہیں پالتو ہوتے ہوں گے جو کنٹرول ہو جائیں۔ یہ مرد کا کام ہے کہ کنٹرول کرے۔ ویسے آپ کو کتنا تجربہ ہے کنٹرول کرنے کا؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں آپ نے ولیمے پر جانا تھا کیا۔

ویسے زینب بی بی میرے متعلق کہہ رہی ہے۔ دیکھا اس نے وہاں بھی فون کھڑکا دیا ناں۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
آپکی بیگم کو آنے دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے یہ بات عبداللہ صاحب سے کہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیوں آپ نے ولیمے پر جانا تھا کیا۔
میں پاگل نہیں ہوں جب تک بلائیں گے نہیں میں نہیں جاسکتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ طریقے اپنے تک ہی محدود رکھیں، مستقبل میں کام آئیں گے۔
میں نے بھی مستقبل کیلئے ہی رکھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر آپ ڈر کیوں رہے ہیں ؟
سنی سنائی باتوں پر یقین نہیں کرتے۔
100 فیصد صحیح ہو تب بھی؟ :grin:
کون بولا آپ کو یہ بات؟؟؟؟؟؟؟
اپن کا فرینڈ بولا کائکو؟
 

عسکری

معطل
لو جی مجھے بدنام کرنا چاھتی ھیں محترمہ۔رات کے اس وقت میں سوچ رھا ھوں یہ بھی کوی زندگی ھے اگر میں اس دنیا میں نا ھوتا تو اچھا ھوتا ۔:nailbiting:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top