آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
اب بھی انتظار ؟ حیرت ہے ۔۔ اس سے بہتر نہیں کہ وہ پاکستان کا چکر لگا لیں ۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
خیریت ، موڈ کو اچانک کیا ہوا ؟
ایک گلاس پانی پییں ، صحن کا ایک چکر لگائیں ، اپنا کوئی پسندیدہ نغمہ گنگنائیں ، اپنی آج کی کسی غلطی پر اللہ کے حضور نادم ہوں ، کسی چھوٹے سے پیار کریں ، کسی بڑے سے کسی کام کا پوچھیں اگر وہ ابھی کروانا چاہتے ہوں ، ایک عدد چاکلیٹ کھائیں ، کسی ایسے دوست کو فون کریں جس سے آپ کی کافی عرصے سے بات نہ ہوئی ہو اور پھر آ کر بتائیں کہ اب موڈ کیسا ہے ؟
چلیں شاباش ترتیب وار شروع ہو جائیں ۔۔۔۔
وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top