آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
آجائے گی بھائی آجائے گی سمجھ۔

کریڈٹ کے پوائنٹس نیا دھاگہ کھولنے، نیا پیغام ارسال کرنے وغیرہ پر ملتے ہیں ۔ میرے خیال سے ذاتی پیغام اور غیر حاضری پر کٹتے بھی ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن کریڈٹ آپ کو کہہ کیا رہا ہے؟ کریڈٹ ہی ہے ناں، کہیں ڈیبٹ تو نہیں ہے جو اتنا گھبرا رہے ہیں۔
 
فہیم

لائبریرین
ویسے یہ کریڈٹ تقسیم کس حساب میں اور کس چیز کو دیکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

کسی کا کم ہے تو کسی کا زیادہ۔
 
شمشاد

لائبریرین
میرے خیال میں یہ کوئی آٹومیٹک گنتی کرنے والا سسٹم ہے جو پیغامات کی گنتی کرتا ہے۔ ٹھیک سے تو نبیل بھائی ہی بتا سکیں گے۔
 
زینب

محفلین
السلام علیکم۔۔۔۔۔میں یہ سوچ رہی ہوں شمشاد بھائی مجھے سےپہلئ جیسی بات کیوں نہین کرتے کیا انہیں مجھ جیسی کوئی اور بہن مل گئی ہے ؟
 
زینب

محفلین
میں نا آؤں تو بھی بڑے طریقے ہیں بات چیت کے ویسےمیں سوچ رہی ہوں میں نے شمشاد بھائی کا کال بیک کروا کے کافی دن سے خرچہ نہیں کروایا
 
عسکری

معطل
ایسے نہیں سوچتے ہر وقت آدمی ایک جیسا نہیں ہوتا کبھی مصروف کبھی ٹینس کبھی بے دل۔۔۔ یہ تو چلتا ہے
 
ف۔قدوسی

محفلین
میں نا آؤں تو بھی بڑے طریقے ہیں بات چیت کے ویسےمیں سوچ رہی ہوں میں نے شمشاد بھائی کا کال بیک کروا کے کافی دن سے خرچہ نہیں کروایا
مجھے لگتا ہے عبداللہ صآحب ٹھیک کہہ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شمشاد بھائی 2/3 گھنٹوں سے دکھائی نہیں دے رہے مجھے لگتا ہے کہ وہ لائبرری میں مصروف ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
 
عسکری

معطل
زندگی میں پہلی بار میری بات مانی فاطمہ نے جاؤ مٹھائی لاو یاربلکہ ابھی منگواتا ہوں۔:grin:
 
ف۔قدوسی

محفلین
میں اس وقت سوچ رہی ہوں کہ یہ خواتین کو کس کی نظر لگ گئ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بالکل دکھائی ہی نہیں دیتی ۔۔۔۔۔۔۔ ایک زینب تھی جو زیادہ آن لائن رہتی تھی مگر اب وہ بھی 2/3 دن بعد آتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
میں اس وقت سوچ رہی ہوں کہ یہ خواتین کو کس کی نظر لگ گئ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بالکل دکھائی ہی نہیں دیتی ۔۔۔۔۔۔۔ ایک زینب تھی جو زیادہ آن لائن رہتی تھی مگر اب وہ بھی 2/3 دن بعد آتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خود آپ ہی 10 خواتین کے برابر ہیں۔ پھر کمی کیسی:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top