فہیم
لائبریرین
آپ کی کھوپڑی کیا عقل سے بھری ہے ؟
-----
سوچ رہا ہوں ۔ اب چلا جائو۔۔
ابھی تو بتایا ہے کہ میری کھوپڑی کس سے بھری ہے اس وقت۔
آپ کی کھوپڑی کیا عقل سے بھری ہے ؟
-----
سوچ رہا ہوں ۔ اب چلا جائو۔۔
ضرور کرونگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تھوڑی دعا میرے لیے بھی کرنا۔
اور اس کے لیے یہ کرنا کہ اس کی کھوپڑی میں تھوڑی عقل آئے۔
مزے کریں جناب۔
-------------
سوچ رہا ہوں ، ناشتہ میںکیا کھائوں؟
یہی سوچ کے بتا دیں کہ زین ناشتہ کس کا کرے۔
اچھا خالہ کو ابھی فون کرتا ہوں ،اگر زین کی کچھ سمجھ نہیں آ رہا تو اس کو چاہیے کہ خالہ کہ گھر سے رجوع کرلے۔
میںنے ناشتہ کربھی لیا ہے ۔مجھے ساتھ لے جاؤ میں بتا دوں گا کہ کیا کھانا چاہیے۔