آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
میں یہ سوچ رہی ہوں‌کہ ای این ٹی اسپیشلسٹ کے پاس مجھے جو ایک مہینے بعد کی آپایئنٹ منٹ ملی ہے تب تک کیا میں چھینکتی رہوں گی
 

شمشاد

لائبریرین
میں یہ سوچ رہی ہوں‌کہ ای این ٹی اسپیشلسٹ کے پاس مجھے جو ایک مہینے بعد کی آپایئنٹ منٹ ملی ہے تب تک کیا میں چھینکتی رہوں گی

تم فوراً اس ای این ٹی کے پاس جاؤ اور اس کی میز پر چھینکیں مارنی شروع کر دو۔ ویسے یہ چھینکیں تمہیں الرجی کی وجہ سے نہیں آ رہیں، بلکہ جن لوگوں کا تم نے ادھار دینا ہے وہ مسلسل یاد کر رہے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top