آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
سوچ رہا ہوں 400کلو میٹر اکیلی جان اور رات کیسے کٹے گی۔مجھے جانا ہے ابھی مدینہ ایمر جنسی میں ۔اور رات کو ڈرائیو کرنا اچھا نہیں ہوتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
سوچ رہا ہوں 400کلو میٹر اکیلی جان اور رات کیسے کٹے گی۔مجھے جانا ہے ابھی مدینہ ایمر جنسی میں ۔اور رات کو ڈرائیو کرنا اچھا نہیں ہوتا۔

ارے یہ کون سا زیادہ سفر ہے اور پھر وہ سڑک اتنی بڑی اور صاف، مزید یہ کہ آجکل اتنی ٹریفک بھی نہیں ہو گی۔
میں نے ہمیشہ یہ سفر رات میں ہی کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے اکثر سفر اکیلے ہی کیئے ہیں۔ سعودی ریڈیو سے تلاوت سنتے جائیں اور گاڑی چلاتے جائیں۔ اللہ اللہ تے خیر سلہ۔
 

تیشہ

محفلین
ماورا ، فہیم ، حجاب ،
zzzbbbbnnnn.gif


کیا ہوگیا ہے تم سب کو ۔، کتنے عجیب عجیب نوٹ لگا رکھے ہیں م س ن پے ۔ ۔ ۔، :idontknow:
 

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif



پرانی یادیں میری ،
فہیم ،



پرچھائیوں میں ڈوبتا دیکھوں
ماورہ ،


جس نگری میں ہم رہتے ہیں پتھر گیت گاتے ہیں آنسو تک جم جاتے

حجاب :chatterbox:

zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif
 

تیشہ

محفلین
وہی تو آجکل یہاں نہیں ہے اسی لیے تو کہہ رہا ہوں۔



کہاں ہیں بھابھی ۔؟ اور آپ کہاں ہیں ؟
بہت دن ہوئے بھابھی سے ہیلو ہائی کئے تو پتا نہیں کیسی ہیں ۔؟ ذرا حال چال بتائیے سب کے سب کیسے ہیں اور کہاں کہاں ہیں ؟ کیوں ہیں ؟ کب سے ہیں :idontknow: ؟
 

فہیم

لائبریرین
zzzbbbbnnnn.gif



پرانی یادیں میری ،
فہیم ،



پرچھائیوں میں ڈوبتا دیکھوں
ماورہ ،


جس نگری میں ہم رہتے ہیں پتھر گیت گاتے ہیں آنسو تک جم جاتے

حجاب :chatterbox:

zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif


ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
یہ تو میرا کل کا نوٹ تھا۔
کل پرانی یادیں بہت یاد آرہی تھیں نہ:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں ہیں بھابھی ۔؟ اور آپ کہاں ہیں ؟
بہت دن ہوئے بھابھی سے ہیلو ہائی کئے تو پتا نہیں کیسی ہیں ۔؟ ذرا حال چال بتائیے سب کے سب کیسے ہیں اور کہاں کہاں ہیں ؟ کیوں ہیں ؟ کب سے ہیں :idontknow: ؟

سب اچھا کی رپورٹ ہے باجو۔ اور سب ادھر ہی ہیں۔

وہ تو حسن کی مفت خدمات حاصل کرنا چاہتا تھا لیکن اس نے تو بہت زیادہ خرچہ بتا دیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top