ہمممممممممم یہ تو بہت بری خبر ہے ۔:( اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ دے ۔ آمین
زین لائبریرین فروری 24، 2009 #481 ہمممممممممم یہ تو بہت بری خبر ہے ۔ اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ دے ۔ آمین
زینب محفلین فروری 25، 2009 #482 شکریہ۔۔۔۔۔۔۔یہ بتاؤ آجکل ہو کہاں۔۔۔نظر ہی نہیں اتے ہو۔لگتا ہے بہت بڑے آدمی ہو گئے ہو
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 25، 2009 #490 پتہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں سوچ رہی ہوں کہ جاکر اپنے لئے چائے لاؤں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ساقی۔ محفلین فروری 25، 2009 #494 شمشاد نے کہا: ظاہر ہے بغیر وضو کے کیونکر نماز ہو گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہو سکتی ہے جناب۔ اگر وضو پہلے کا ہو تو۔۔
شمشاد نے کہا: ظاہر ہے بغیر وضو کے کیونکر نماز ہو گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہو سکتی ہے جناب۔ اگر وضو پہلے کا ہو تو۔۔
زینب محفلین فروری 25، 2009 #498 اب پانی کا اتنا بھی کااااال نہیں ۔۔۔ویسے میں کب کی پڑھ چکی وہں اب تو کافی دیر ہو چکی ہے میں یہانسے بھاگنے کا ارادہ کر رہی ہوں
اب پانی کا اتنا بھی کااااال نہیں ۔۔۔ویسے میں کب کی پڑھ چکی وہں اب تو کافی دیر ہو چکی ہے میں یہانسے بھاگنے کا ارادہ کر رہی ہوں