عسکری
معطل
آخری تدوین از ف۔قدوسی : آج بوقت 10:08 pm
یہ والا اور کون
آخری تدوین از ف۔قدوسی : آج بوقت 10:08 pm
آپ تو نہین کہہ سکتے آپ کتنی چائے پیتے ہیں اف اللہ
موبائیل کی دکانوں سے معلوم کریں۔ ویسے کتنے تک مل جائے گا؟
اب وت کافی سستا ہو گیا ہو گا۔۔۔۔۔
نہیں پا جی۔۔موسم کا بھی کچھ کچھ اثر ہے سال بھر پہلے ناک کا آپریشن کروایا تھا تو سال تک تو ٹھیک رہا۔اب پھر سے ایک ماہ سے دوبارہ چھینکیں اور مستقل زکام کی شکایت ہو گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ٹائم لیا ہوا ہے ڈاکٹر سے پتا چلے گا پھر سے کیا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔