آپ کب آو گی وہاں مجھے ڈرانے؟؟؟؟؟
عسکری معطل فروری 7، 2009 #46 اوہ اس لیے میں دستانے استمال کرتا ھوں۔چلیں اب تو ھو گیا اب آپ کوی پین کلر کھا لیں نا۔
زیک مسافر فروری 7، 2009 #47 fahim نے کہا: ناخن کا کیا بنا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ناخن فی الحال تو ٹھیک ہی لگ رہا ہے
فہیم لائبریرین فروری 7، 2009 #48 زیک نے کہا: ناخن فی الحال تو ٹھیک ہی لگ رہا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہممممممممممممممم گڈ یہ اچھی خبر ہے
زیک نے کہا: ناخن فی الحال تو ٹھیک ہی لگ رہا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہممممممممممممممم گڈ یہ اچھی خبر ہے
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 8، 2009 #50 تھوڑی دیر پہلے میں اپنی سوچ لکھ رہی تھی کہ بجلی چلی گئی اور اب سوچ رہی ہوں کہ میں کیا سوچ رہی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھوڑی دیر پہلے میں اپنی سوچ لکھ رہی تھی کہ بجلی چلی گئی اور اب سوچ رہی ہوں کہ میں کیا سوچ رہی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زین لائبریرین فروری 8، 2009 #55 abdullah007 نے کہا: ہی ہی ہی اب میں کچھ بولوں گا تو سب ناراض ھو جایں گے۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ پبلک فورم ہے ، ہر بات سوچ سمجھ کر کرنی چاہیئے ۔
abdullah007 نے کہا: ہی ہی ہی اب میں کچھ بولوں گا تو سب ناراض ھو جایں گے۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ پبلک فورم ہے ، ہر بات سوچ سمجھ کر کرنی چاہیئے ۔
زین لائبریرین فروری 8، 2009 #58 آپ کے اب تک کے پیغامات دیکھ کر خدشہ تھا کہ آپ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں۔ اس لیے کہا تھا۔
عسکری معطل فروری 8، 2009 #59 زین زیڈ ایف نے کہا: آپ کے اب تک کے پیغامات دیکھ کر خدشہ تھا کہ آپ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں۔ اس لیے کہا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کے خدشات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نا کر و بھای میں اتنا برا بھی نہیں۔
زین زیڈ ایف نے کہا: آپ کے اب تک کے پیغامات دیکھ کر خدشہ تھا کہ آپ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں۔ اس لیے کہا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کے خدشات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نا کر و بھای میں اتنا برا بھی نہیں۔