زینب
محفلین
بالکل مس کیا گیا تھا۔ کئی ایک تو یہی سوچ رہے تھے کہ زینب کی غیر حاضری میں لڑائی کس سے کریں۔
اور کسی کا تو پتا نہین پر پا جی لگتا ہے آپ نے مجھ سے زیادہ میری لڑائی کو مس کیا۔۔۔۔۔جبکہ میںآپ سے کبھی بھی نہیں لڑی
بالکل مس کیا گیا تھا۔ کئی ایک تو یہی سوچ رہے تھے کہ زینب کی غیر حاضری میں لڑائی کس سے کریں۔
اس عمر میں ایسے ہی ہوتا ہے۔
مغلوں کی فوج ابھی بھی ہے سنا تھا بہادر شاہ ظفر کے بعد کبھی مغل فوج نہیں رہی۔۔۔۔۔۔۔
کس عمر میں شمشاد بھائی؟
یہ آپ کی سوچ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک دوست کے فون کا انتظار کر رہا ہوں۔
اسی ڈر سے تو سوتا نہیںپتہ ہے ناں جو سوتے وہ کیا ہوتے ہیں؟ پھر بھی سو رہے ہو۔
اوہ اچھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عنوان ہے کہ کیا کر رہے ہیں یا کیا سوچ رہے ہیں تو میں انتظار کر رہا ہوں۔
ہائے رے انتظار ۔عنوان ہے کہ کیا کر رہے ہیں یا کیا سوچ رہے ہیں تو میں انتظار کر رہا ہوں۔