لانگ مارچ کی وجہ سے سن رہے ہیں یا کوئی اور غم ہے؟
لو تو تمہیں یہ جھوٹ لگتا ہے۔
اب سچ کیا بتاؤ
مجھ کو غم ہے تیری جدائی کا
رنج ہے اپنی بے وفائی کا
اپنے وعدے سے پھر گیا ہوں میں
خود کی نظروں سے گر گیا ہوں میں
ایسا کوئی معاملہ نہیں ہے
بس ایویں ہی سن رہا ہوں۔
کہیں تم بھی شوقیہ اداس تو نہیں ہو رہے ہو
لے میں اتنی جھلی ہوں کی بتا دوں گی کون شوقیہ اداس ہے
میں سوچ رہی ہوں کہ یہ برفباری کب ختم ہو گی۔
مارچ بھی آدھا گزر گیا۔۔ اب تو واقعی برف کو اس کے حال پر چھوڑنا پڑے گا۔