آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
لانگ مارچ کی وجہ سے سن رہے ہیں یا کوئی اور غم ہے؟


مجھ کو غم ہے تیری جدائی کا
رنج ہے اپنی بے وفائی کا
اپنے وعدے سے پھر گیا ہوں میں
خود کی نظروں سے گر گیا ہوں میں































ایسا کوئی معاملہ نہیں‌ ہے;)


بس ایویں ہی سن رہا ہوں۔
 

طالوت

محفلین
گزشتہ چند برسوں سے شاید کچھ موسمی تبدیلیاں آئی ہیں ساری دنیا میں اور گرمی سردی کا دورانیہ قدرے بدل گیا ہے۔۔
وسلام
 

تیشہ

محفلین
مارچ بھی آدھا گزر گیا۔۔ اب تو واقعی برف کو اس کے حال پر چھوڑنا پڑے گا۔


:eek:
تملوگوں کے ابھی تک ہورہی ہے :chatterbox:

ہماری طرف تو موسم نہایت ہی خوشگوار ہے ۔ دھوپ بھی ، اور ہلکی ہلکی ٹھنڈ ، آج میں تمھاری والی شرٹ پہننے کو سوچ رہی تھی کہ آدھی بازو کی ہے ۔ اس موسم میں پہننے کے لئے ۔ :battingeyelashes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top