آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
اس سلسلے کی تین اقساط مکمل ہوئیں سو چوتھی لڑی کا آغاز کیا جا رہا ھے۔

میں کچھ ہی دیر پہلے شاپنگ کر کے آیا ہوں اور تھکن سے بُرا حال ھے:(
 

سارہ خان

محفلین
سوچ رہی ہوں تھکن سے برا حال ہو پھر بھی ہم لوگ نیٹ پر کیوں آ جاتے ہیں ۔۔۔ میں خود بھی یہی کرتی ہوں ۔۔۔:chatterbox:
 

حسن علوی

محفلین
بھئی اس سے پہلے کہ بھوت آپ کا پیچھا کریں بہتر ھے کہ آپ بھوت کا پیچھا شروع کردیں اسکو امریکیوں کی زبان میں کہتے ہیں 'پری ایمپٹیو اٹیک' یقین مانیئے بہت ہی موثر طریقہ واردات ھے، مثالیں آج آپ کے سامنے موجود ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top