آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
میرے ساتھ بھی یہی ہوتا ہے ۔ میری آنکھیں تو کمزور ہیں ۔
ویسے آپ کو خود کیا لگتا ہے کہ آنکھیں کمزور ہے یا کوئی اور بیماری ہے ؟
 
ماوراء

محفلین

کوئی اور بیماری تو نہیں ہے اور نہ ہی آنکھیں کمزور ہیں۔۔ لیکن دو، تین دن سے آنکھیں گھوم رہی ہیں، دماغ بھی ساتھ ہی گھوم جاتا ہے۔:grin:
شاید انٹرنیٹ کے سامنے زیادہ بیٹھنے سے ہے۔ میں اصل میں جاننا چاہ رہی تھی کہ نظر کمزور ہو تو اس کی علامات کیا ہوتی ہیں۔ اگر میری نظر کمزور ہو رہی ہے تو پھر تو میں نے انٹرنیٹ کے سامنے دوبارہ حاضر نہیں ہونا۔:(
 
ماوراء

محفلین
اللہ بھلا کرے تواڈا۔۔۔
اچھا وہ بریڈ کی کھیر بنانے کا طریقہ تو بتا دیں،۔۔مجھے ابھی بنانی ہے، میں آپ کا انتظار کر رہی ہوں۔ کچن کارنر میں جو تھریڈ ہے وہاں پوچھا تھا۔
 
عسکری

معطل

انٹر نیٹ تو میں 4 سال سے روزانہ 10 سی اوپر گھنٹے گزارتا ہوں اور کتابیں بھی پڑھتا ہوں پر میری نظر کمزور نہیں الحمداللہ آپ کو کوئ کمزوری نا ہو چیک کرا لیں۔:grin:
 
ماوراء

محفلین
مجھے آپ سے زیادہ عرصہ ہو گیا ہے۔۔اور دس کیا۔۔آج مجھے یہ بارہواں گھنٹہ جا رہا ہے۔ ابھی آج چھٹی تھی۔۔ورنہ چھٹی نہ ہو تو صبح سویرے سے ہی آن ہو جاتا ہے۔:(
خیر۔۔۔میں گوگل پر سرچ کرتی ہوں۔
 
فہیم

لائبریرین
کوئی اور بیماری تو نہیں ہے اور نہ ہی آنکھیں کمزور ہیں۔۔ لیکن دو، تین دن سے آنکھیں گھوم رہی ہیں، دماغ بھی ساتھ ہی گھوم جاتا ہے۔:grin:
شاید انٹرنیٹ کے سامنے زیادہ بیٹھنے سے ہے۔ میں اصل میں جاننا چاہ رہی تھی کہ نظر کمزور ہو تو اس کی علامات کیا ہوتی ہیں۔ اگر میری نظر کمزور ہو رہی ہے تو پھر تو میں نے انٹرنیٹ کے سامنے دوبارہ حاضر نہیں ہونا۔:(

کوئی مسئلہ نہیں ہے بس کسی بھی چیز کو مسلسل گھورتے رہو تو ایسا ہوتا ہے۔

ایک بہت ہی آسان سا حل بتاتا ہوں۔
جہاں کمپیوٹر ہے وہاں قریب ہی کسی پودے کا گملا رکھ لو۔
ایسا جو دیکھنے میں‌ گھنا اور ہرا لگے۔
اور جب بھی کمپیوٹر کے سامنے بیٹھو تو ہر آدھے گھنٹے کے بعد کچھ دیر کے لیے اس کو دیکھو۔
پھر نہ آنکھیں گھومیں گی نہ دماغ۔
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ بھلا کرے تواڈا۔۔۔
اچھا وہ بریڈ کی کھیر بنانے کا طریقہ تو بتا دیں،۔۔مجھے ابھی بنانی ہے، میں آپ کا انتظار کر رہی ہوں۔ کچن کارنر میں جو تھریڈ ہے وہاں پوچھا تھا۔

ابھی لکھتا ہوں۔ کچن کارنر میں دیکھ لینا۔
 
ماوراء

محفلین
کوئی مسئلہ نہیں ہے بس کسی بھی چیز کو مسلسل گھورتے رہو تو ایسا ہوتا ہے۔

ایک بہت ہی آسان سا حل بتاتا ہوں۔
جہاں کمپیوٹر ہے وہاں قریب ہی کسی پودے کا گملا رکھ لو۔
ایسا جو دیکھنے میں‌ گھنا اور ہرا لگے۔
اور جب بھی کمپیوٹر کے سامنے بیٹھو تو ہر آدھے گھنٹے کے بعد کچھ دیر کے لیے اس کو دیکھو۔
پھر نہ آنکھیں گھومیں گی نہ دماغ۔
لگتا ہے ، تم ایسا ہی کرتے ہو۔:grin:
 
ف۔قدوسی

محفلین
فاطمہ، کل بھی مجھے کھانا بنانا پڑا تھا۔۔کل میں نے ڈنر میں آملیٹ اور بریڈ لا کر سامنے رکھ دی تھی۔
آج اگر صرف آلو ابال کر دیتی تو دوسرے تو کیا۔۔میں نے خود بھی نہیں کھانے تھے۔۔۔
:grin:
لیکن ہم تو اردو میں بات چیت کر رہے ہیں۔ تکڑا اردو میں بھی مستعمل ہے۔ تو کیسے معلوم ہو کہ اردو کے فقرے میں ایک حرف پشتو کا ہے؟
بس پشتو میں بھی کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ شائد ایک ہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اگلی بار پشتو میں لکھوبگی تو لال رنگ میں لکھونگی ۔۔۔۔۔
 
زینب

محفلین
میں سوچ رہی ہوں‌جس چیز کی تلاش میں میں اتنے دن سے اپنے شہر کی خاک چھان رہی ہوں مجھے کامیابی ہو گی یا نہیں
 
ف۔قدوسی

محفلین
میں اس وقت سوچ رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ کہیں پھر سے پی ٹی سی ایل میں آر ایس ختم نہ ہوجائے ۔۔۔۔۔۔ ورنہ تو زیادہ بور ہونے سے پاگل ہوجاؤنگی ۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top