نہیں پا جی فہیم جسیا بندہ ہوں ہوںنہیں کرتا بلکے تپ جاتا ہے
چلیں پھر ٹھیک ہے ورنہ میں نے آپ سے پوچھتے پوچھتے پچاس پزار میسج کر لینے تھے
خام خیالی ہے۔
محترمہ کی
ارے پچاس چھوڑ ساٹھ کر لیں۔ مجھے خوشی ہو گی۔
ابھی اس " محترمہ " کو بھوک نہیں لگی۔ بس آتی ہی ہو گی۔
یہ اتنی عزت سے میرا زکر کیا جا رہا ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیوں کیا ڈانٹ کھانے کا مو ڈ ہو رہا ہے؟
نتیجہ نکلا ہے زینب بہنا میں جا رہی ہوں سونے