نہیں پا جی فہیم جسیا بندہ ہوں ہوںنہیں کرتا بلکے تپ جاتا ہے
چلیں پھر ٹھیک ہے ورنہ میں نے آپ سے پوچھتے پوچھتے پچاس پزار میسج کر لینے تھے![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
خام خیالی ہے۔
محترمہ کی![]()
ارے پچاس چھوڑ ساٹھ کر لیں۔ مجھے خوشی ہو گی۔
ابھی اس " محترمہ " کو بھوک نہیں لگی۔ بس آتی ہی ہو گی۔
یہ اتنی عزت سے میرا زکر کیا جا رہا ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
کیوں کیا ڈانٹ کھانے کا مو ڈ ہو رہا ہے؟
نتیجہ نکلا ہے زینب بہنا میں جا رہی ہوں سونے