آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
نہیں ایسا نہیں ہو سکتا، وہ تو دن میں ایکبار تو ضرور آتی ہے۔ یہ تو کئی کئی دن غائب رہتی ہے۔
 

dxbgraphics

محفلین
کون کس وقت کیا سوچتا ہے وہ چھوڑیں اور بتائیں کہ اس وقت آپ کیا سوچ رہے ہیں اور کیوں سوچ رہے ہیں
 

سارہ خان

محفلین
ہمارے تو اپارٹمنٹ میں فنکشن ہے آج ۔۔ میں تو نہیں جاؤں گی ۔۔ پر ہنگاموں کی آواز پوری رات آتی رہے گی ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل نہیں دیکھنی چاہیے۔ انتہائی خطرناک کام ہے۔

ابھی گزشتہ دنوں ہی محفل کے ایک رکن کے والد کے ساتھ حادثہ پیش آیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
غلط بات، آپ دکھ اور پریشانی میں کسی کو شریک کر لیں تو دکھ اور پریشانی آدھی رہ جائے گی۔
 

سارہ خان

محفلین
بالکل نہیں دیکھنی چاہیے۔ انتہائی خطرناک کام ہے۔

ابھی گزشتہ دنوں ہی محفل کے ایک رکن کے والد کے ساتھ حادثہ پیش آیا ہے۔

ہمارے ایک جاننے والے کو بھی گولی لگی تھی پچھلے سال ہوائی فائرنگ میں14 اگست کو ۔۔۔ پھربھی لوگ باز نہیں آتے۔۔

میں تو گھر کے اندر تھی ونڈو سے دیکھ رہی تھی ۔۔ اللہ جانے اتنا اسلحہ کہاں سے آتا ہے لوگوں کے پاس فضول میں فائرنگ کرنے کو ۔۔:worried:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top