لگتا ہے آپ مجھے چائے یا کوفی کا عادی بنا کر ہی چھوڑیں گے مجھے نہیں پینی
مجھے جس چیز کے مزے کا ہی نہیں پتا جس کا ذائقہ ہی مجھے نہیں پتا میں کیاکروں` گا اس کو پی کر
یہاں بھی عربی عربی کھیلا جا رہا ہے ۔ مجھ عجمی کا یہاں کیا کام سو نکل لو چپ کر کے
زونی آپ نے پھیونیوں کے ساتھ چائے لگا کر ان کا مزا کرکرا کر دیا۔ ہم تو ہمیشہ پھیونیوں کے ساتھ دودھ استعمال کرتے ہیں۔
جی دودھ میں بھی کافی مزے کی لگتی ہیں لیکن سبز چائے میں بھی کبھی ٹیسٹکریں لیکن چائے میں چینی نہیں ڈالنی ۔
کھائے گا کون پھر
اور ایک اور بات جو میں آپ کو بتاؤں وہ یہ کہ پھیونیاں کھانے کا اصل مزا اس وقت آتا ہے جب تین چار بندے اکٹھے بیٹھے ہوں اور ایک ساتھ پھیونیوں سے لطف اٹھائیں۔ عمران القادری
یہ خوش ذوق حضرات کیلئے بتایا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسے ذوق سے تو ہم بے ذوق ہی اچھے۔
جیسے تمہاری مرضی ، تم چینی ڈال کے پی لیا کرو لیکن پھر نمک نہ ڈالنا