فرنچ ٹوسٹ بنا کر کھا لیں ۔۔سوچ رہا ہوں کہ اس وقت جو بھوک لگی ہے اس کا کیا علاج کروں۔
مگر اپنوں سے تو کئی بار ضد کرکے بھی کچھ پوچھنا پڑ جاتا ھے
فرنچ ٹوسٹ بنا کر کھا لیں ۔۔
بہت آسان ہے بنانا کل ہی سعود بھائی نے مجھے بتایا ۔۔۔
کئی مرتبہ اپنے بچوں کو یہی ٹفن دیا ہے سعود بھائی ۔۔۔آپ نے آزما بھی لیا اپیا؟
میں سوچ رہی ہوں کہ بی اے بعد کیا کرنا ہے