میں نے اپنی امی کو بتا دینا ہے:frustrated::nailbiting:
ابن سعید خادم دسمبر 8، 2009 #742 انیس بھائی آپ ناعمہ بٹیا کو کیوں چھیڑتے ہیں؟ میں اب سونے چلا آپ بچی کو اچھی سی چاکلیٹ دلائیں سزا کے طور پر۔
انیس بھائی آپ ناعمہ بٹیا کو کیوں چھیڑتے ہیں؟ میں اب سونے چلا آپ بچی کو اچھی سی چاکلیٹ دلائیں سزا کے طور پر۔
میر انیس لائبریرین دسمبر 8، 2009 #743 ارے امی تو چاہتی ہی ہونگی کہ جلد از جلد اس بلا سے جان چھوٹ جائے
میر انیس لائبریرین دسمبر 8، 2009 #744 خیر چھوڑیں یہ بتائیں کہ کوئی اچھا سا حج مبارک کا کارڈ کہاں سے مل جائے گا۔آج میرا ایک کزن اپنی حج کی دعوت کر رہا ہے
خیر چھوڑیں یہ بتائیں کہ کوئی اچھا سا حج مبارک کا کارڈ کہاں سے مل جائے گا۔آج میرا ایک کزن اپنی حج کی دعوت کر رہا ہے
میر انیس لائبریرین دسمبر 8، 2009 #748 واہ واہ کیا اچھا مشورہ دیا ہے ۔ یعنی مجھکو تو پتہ ہی نہیں تھا۔ یہ بات کہ کر وہ چاکلیٹ رکوادی جو میں ابھی سعید بھائی کے حکم پر دینے ہی والا تھا چلو اچھا ہوا خرچہ بچا
واہ واہ کیا اچھا مشورہ دیا ہے ۔ یعنی مجھکو تو پتہ ہی نہیں تھا۔ یہ بات کہ کر وہ چاکلیٹ رکوادی جو میں ابھی سعید بھائی کے حکم پر دینے ہی والا تھا چلو اچھا ہوا خرچہ بچا
میر انیس لائبریرین دسمبر 8، 2009 #750 کنجوس نہیں ہوں چاہوں تو چاکلیٹ کے ٹرک کے ٹرک لاکر کھڑے کردوں مگر پھر کھانے پڑیں گے
ناعمہ عزیز لائبریرین دسمبر 8، 2009 #751 لا دیں پر فیصل آباد،، کھا لوں گی میں بلکہ جب ختم ہو گئے تو آپ کو بتا دوں گی تاکہ آپ اور لا دیں
میر انیس لائبریرین دسمبر 8، 2009 #752 اوہو ناعمہ بہنا عین وقت پر لائٹ چلی گئی ورنہ تو میں نے ٹرک کا آرڈر بھی دیدیا تھا خیر کوئی بات نہیں آئیندہ دیکھا جائے گا
اوہو ناعمہ بہنا عین وقت پر لائٹ چلی گئی ورنہ تو میں نے ٹرک کا آرڈر بھی دیدیا تھا خیر کوئی بات نہیں آئیندہ دیکھا جائے گا
شمشاد لائبریرین دسمبر 8، 2009 #754 شادی سے پہلے بھی یہ سوچتی تھیں، شادی کے بعد بھی یہی سوچ رہی ہو۔ مطلب کہ سوچ کی پکی ہو۔
جیہ لائبریرین دسمبر 8، 2009 #755 کون کمبخت شادی سے پریشان ہے۔ میں تو پاکستان کے حالات لے بارے میں فکر مند تھی
شمشاد لائبریرین دسمبر 8، 2009 #756 تو ساتھ میں لکھنا تھا ناں۔ اب مجھے کیا معلوم کہ کس زندگی کی بات کر رہی ہو۔ ویسے بات تمہارے سو پیسے صحیح ہے۔ ابھی کل جو دھماکے ہوئے ہیں، ان میں کتنے ہی بے گناہ اپنی جان سے گئے۔ اللہ سے بہتری کی دعا ہی کر سکتے ہیں۔
تو ساتھ میں لکھنا تھا ناں۔ اب مجھے کیا معلوم کہ کس زندگی کی بات کر رہی ہو۔ ویسے بات تمہارے سو پیسے صحیح ہے۔ ابھی کل جو دھماکے ہوئے ہیں، ان میں کتنے ہی بے گناہ اپنی جان سے گئے۔ اللہ سے بہتری کی دعا ہی کر سکتے ہیں۔
جیہ لائبریرین دسمبر 8، 2009 #757 ہاں نا۔ ابھی ابھی ملتان میں بھی دھماکہ ہو گیا ہے درجن بھر بے گناہ شہری مارے گئے ہیں
شمشاد لائبریرین دسمبر 8، 2009 #758 انا للہ و انا الیہ راجعون۔ میں صبح سے باہر تھا اس لیے حالات سے آگاہی نہیں تھی۔
میر انیس لائبریرین دسمبر 8، 2009 #760 اب تو لگ رہا ہے کہ دہشت گرد ڈھونڈتے پھر رہے ہیں کہ کہں کوئی شہر دھاماکوں سے بچ تو نہیں گیا، اور پشاور اور لاہور کی تو زیادہ ہی شامت آئی ہوئی ہے۔
اب تو لگ رہا ہے کہ دہشت گرد ڈھونڈتے پھر رہے ہیں کہ کہں کوئی شہر دھاماکوں سے بچ تو نہیں گیا، اور پشاور اور لاہور کی تو زیادہ ہی شامت آئی ہوئی ہے۔