حسین موسم کا نظارہ کر رہی ہوں اور بادل گرجنے کی آواز سن رہی ہوں ۔۔
جیہ لائبریرین اگست 31، 2009 #62 بھئی سارہ بادلوں کا کیا گرجنا، گرجنا تو تو توپوں کا ہوتا ہے۔ واہ کیا خوبصورت آواز ہوتی ہے ۔۔۔۔ غڑامب
ظ ظفری لائبریرین اگست 31، 2009 #64 یہاں بھی بہت گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی ۔ ابھی فجر پڑھ کر دیکھتا ہوں کہ رات کس کس کی گاڑی پر بجلی اور درخت گرے ۔
یہاں بھی بہت گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی ۔ ابھی فجر پڑھ کر دیکھتا ہوں کہ رات کس کس کی گاڑی پر بجلی اور درخت گرے ۔
سارہ خان محفلین اگست 31، 2009 #65 جیہ میں تو بادلوں کی گرج سے ڈرتی ہوں ۔۔ توپوں کی سن لوں تو اللہ ہی حافظ ہے میرا ۔۔ تیلے بھیا واقعی خوش نصییبی ہی ہے ہم تو رمضان میں گرمی کا سوچے بیٹھے تھے کہ بہت گرمی ہوگی پر شکر ہے موسم اچھا ہے ۔۔
جیہ میں تو بادلوں کی گرج سے ڈرتی ہوں ۔۔ توپوں کی سن لوں تو اللہ ہی حافظ ہے میرا ۔۔ تیلے بھیا واقعی خوش نصییبی ہی ہے ہم تو رمضان میں گرمی کا سوچے بیٹھے تھے کہ بہت گرمی ہوگی پر شکر ہے موسم اچھا ہے ۔۔
تیلے شاہ محفلین اگست 31، 2009 #66 ٹھیک ہے اس بار میں بھی کراچی چکر ماروں گا میرا جگری یار ہوتا ہے یہاں شادی کی مبارک باد دینا ہے اسکو
جیہ لائبریرین اگست 31، 2009 #68 سوچ رہی ہوں ابھی عصر کی نماز میں ڈیڑھ گھنٹہ باقی ہے تو کم از کم دو سیپاروں کی تلاوت ہو سکتی ہے۔ لہذا میں تو چلی
سوچ رہی ہوں ابھی عصر کی نماز میں ڈیڑھ گھنٹہ باقی ہے تو کم از کم دو سیپاروں کی تلاوت ہو سکتی ہے۔ لہذا میں تو چلی
فہیم لائبریرین اگست 31، 2009 #71 اور میں آج میرے ساتھ ہوئے ایڈونچر کے متعلق سوچ رہا ہوں۔ کہ برستی بارش بند بائیک تیز بہتا پانی اور میں ننگے پاؤں اس پانی سے لڑتا ہوا بائیک کو گھسیٹ رہا ہوں۔ وہ بھی کوئی مختصر سے فاصلے کے لیے نہیں۔ آج کا دن میرے لیے ایک یاد گار دن بن گیا۔
اور میں آج میرے ساتھ ہوئے ایڈونچر کے متعلق سوچ رہا ہوں۔ کہ برستی بارش بند بائیک تیز بہتا پانی اور میں ننگے پاؤں اس پانی سے لڑتا ہوا بائیک کو گھسیٹ رہا ہوں۔ وہ بھی کوئی مختصر سے فاصلے کے لیے نہیں۔ آج کا دن میرے لیے ایک یاد گار دن بن گیا۔
خوشی محفلین اگست 31، 2009 #73 سوچ رہی ہوں کہ بوچھی بہن نے اگر پکوڑے بنا لیے ہوںتو میں جا کے چائے بنا لاؤں بنا چائے پکوڑوںکا کیا مزہ آئے گا
سوچ رہی ہوں کہ بوچھی بہن نے اگر پکوڑے بنا لیے ہوںتو میں جا کے چائے بنا لاؤں بنا چائے پکوڑوںکا کیا مزہ آئے گا
شمشاد لائبریرین ستمبر 1، 2009 #76 وہ دن میں ہوتا ہے۔ رات میں نہیں چائے پکوڑے آئے کہ نہیں، مجھے بہت طلب ہو رہی ہے۔ برتن تو ویسے بھی آپ کو ہی دھونے ہیں کہ ہیں جو آپ کے۔
وہ دن میں ہوتا ہے۔ رات میں نہیں چائے پکوڑے آئے کہ نہیں، مجھے بہت طلب ہو رہی ہے۔ برتن تو ویسے بھی آپ کو ہی دھونے ہیں کہ ہیں جو آپ کے۔
خوشی محفلین ستمبر 1، 2009 #77 میرا تو 1 چائے کا مگ ھے جو میںآدھا پی چکی ہوں بوچھی جی کے پکوڑے نہیںآنے والے آج کی خبروں تک
شمشاد لائبریرین ستمبر 1، 2009 #78 لیکن میں پکوڑے کھا چکا ہوں۔ اور اب جا رہا ہوں کوئی ڈیڑھ گھنٹہ سوؤں گا۔ پھر سحری کے لیے اٹھنا ہے۔
خوشی محفلین ستمبر 1، 2009 #79 اچھی بات ھے میں بھی جاتی ہوںاب یہاں آپ کے جانے کے بعد دیواروں سے تو بات کرنے سے رہی میں
ت تیشہ محفلین ستمبر 1، 2009 #80 خوشی نے کہا: میرا تو 1 چائے کا مگ ھے جو میںآدھا پی چکی ہوں بوچھی جی کے پکوڑے نہیںآنے والے آج کی خبروں تک مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آجائیے خوشی ، چائے بنا کر ، کیونکہ میری طرف پکوڑے بنانے کا پھر سے وقت ہوا چاہتا ہے کچھ ہی دیر میں ۔۔۔ جلدی سے آئیں ۔۔ شمشاد جی کو بھی لے آئے ساتھ ۔
خوشی نے کہا: میرا تو 1 چائے کا مگ ھے جو میںآدھا پی چکی ہوں بوچھی جی کے پکوڑے نہیںآنے والے آج کی خبروں تک مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آجائیے خوشی ، چائے بنا کر ، کیونکہ میری طرف پکوڑے بنانے کا پھر سے وقت ہوا چاہتا ہے کچھ ہی دیر میں ۔۔۔ جلدی سے آئیں ۔۔ شمشاد جی کو بھی لے آئے ساتھ ۔