آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
فہیم بھائی کے بال پھر لمبے ہوگئے ہیں ان کے بال چھوٹے کرنے کے طریقے سوچ رہا ہوں‌
 

فہیم

لائبریرین
فہیم بھائی کے بال پھر لمبے ہوگئے ہیں ان کے بال چھوٹے کرنے کے طریقے سوچ رہا ہوں‌

الٹا سوچ رہے ہو۔
ورنہ لوگ تو بال بڑھانے کے طریقے سوچتے ہیں۔
چھوٹے کرنے کا کیا بس جاکر سر جھکانا ہوتا ہے اور بال چھوٹے ہوجاتے ہیں:rolleyes:
 

زین

لائبریرین
آپ اتنے فرمانبردار ہیں :rolleyes: جلدی سے ایک قینچی ڈھونڈتا ہوں

ویسے میں یہ بھی سوچ رہا ہوں‌کہ فہیم بھائی اتنے غصے میں کیوں‌نظر آرہے ہیں‌(تصویر میں‌)
 

فہیم

لائبریرین
آپ اتنے فرمانبردار ہیں :rolleyes: جلدی سے ایک قینچی ڈھونڈتا ہوں

ویسے میں یہ بھی سوچ رہا ہوں‌کہ فہیم بھائی اتنے غصے میں کیوں‌نظر آرہے ہیں‌(تصویر میں‌)

کیوں بھئی تم نے یہ قینچی چلانے والا کام کب سے شروع کردیا؟
نیوز رپورٹری سے دل بھر گیا کیا:rolleyes:

اور ضرور تم غصے سے دیکھ رہے ہوگے تبھی تم کو غصے میں لگ رہا ہوں۔
پیار سے دیکھو پھر نہیں لگوں گا غصے میں:p
 

زین

لائبریرین
قینچی چلانے والوں کو تو یہاں بلوچ بھائی گولی سے اڑا دیتے ہیں اس لئے اس کام سے ہم دور ہی سہی :grin:

میں تو پیار سے ہی دیکھ رہا ہوں لیکن ماتھے پر بل :confused: تصویر بڑی سائز میں‌مجھے بھیجئے
 

dxbgraphics

محفلین
میں سوچ رہا ہوں کہ پاکستان بھی کسی وقت میں ایسا ملک بن سکے گا جہاں باہر سے لوگ کام کی غرض سے آئیں
 

فہیم

لائبریرین
لو یہیں لگا دیتا ہوں۔
5602150-839
 

فہیم

لائبریرین
میں سوچ رہا ہوں کہ پاکستان بھی کسی وقت میں ایسا ملک بن سکے گا جہاں باہر سے لوگ کام کی غرض سے آئیں

1960 کے اریب قریب کے وقت میں لوگ دبئی سے کراچی آتے تھے روزگار کے لیے۔

اور ابھی بھی افغانستان سے لوگ کراچی۔ آتے ہیں روزگار کے لیے۔
 

تیشہ

محفلین
میں اسوقت کھارہی ہوں فروٹ کوکٹیل ٹرائفل ،
سوچ رہی ہوں اب پراٹھا بھی بناکے کھا پی لوں :chatterbox:
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو باجو پراٹھا کھا چکا، چائے پی چکا، اب تو دوائی بھی کھا لی کہ سحری ختم ہونے میں چند منٹ ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
اور میں‌ سوچ رہا ہوں‌ کہ آج شمشاد بھائی دانتوں کی اتنی نمائش کیوں کررہے ہیں:rolleyes:
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
سوچ یہی ہے کہ محترم م م مغل جی کیوں ہمیں چھوڑ کر جانے پر بضد ہیں ۔
آخر کس نے دل توڑا ہے ، جو وہ رکنے پر تیار ہی نہیں ۔۔۔
کہیں انہوں نے تین اختلافی اراکین میں میرا بھی نام تو نہیں لکھ رکھا ۔؟
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
اختلاف کا کیا ہے، وہ تو ہر رشتے میں ہو جاتا ہے۔ میاں بیوی میں، بھائی بہن میں، بھائی بھائی میں الغ ۔۔۔۔۔۔۔ اب اس کا یہ مطلب نہیں کہ گھر ہی چھوڑ دو۔ ایسا کرنے پر آئے تو دنیا میں کہیں جگہ نہیں ملے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top