ہمیںتو چھٹیاں ہی نہیںملتی
کیا ہوا فہیم کہیں باس سے جھاڑ تو نہیں پڑی؟
سوچ رہا ہوں کہ امریکہ کا صدر کیسے بنوں
اگر آپ نے کبھی نہیں پی تو آپ کے لیے آدھی بوتل کافی ہو گی۔
فوج میں ایک سپاہی شراب پیتا تھا تو کپتان نے اسے بلا کر سمجھایا کہ شراب مت پیا کرو۔ ہو سکتا ہے تم ترقی کر کے نائیک یا پھر حولدار بن جاؤ۔
سپاہی بولا میں ایک بوتل پی کر کرنل بن جاتا ہوں، نائیک اور حولدار کیا چیز ہیں۔