تمہیں شرم آتی ہے کیا یا ناعمہ سے ڈر لگتا ہے؟
خوشی محفلین فروری 23، 2010 #522 میں سوچ رہی ہوں کیا سب ممبران کو جب سال ہو جاتاا ھے تو ان کو مبارکباد دی جاتی ھے یا جس منتظم اعلی کا دل چاھے
میں سوچ رہی ہوں کیا سب ممبران کو جب سال ہو جاتاا ھے تو ان کو مبارکباد دی جاتی ھے یا جس منتظم اعلی کا دل چاھے
خ خوارزمی محفلین فروری 23، 2010 #524 soch rahin hoon ke ye dahga ka nam dhaga q hai? dhaga to woh hoota hai jis sy slay kerty hain
ابن سعید خادم فروری 24، 2010 #526 خوشی نے کہا: میں سوچ رہی ہوں کیا سب ممبران کو جب سال ہو جاتاا ھے تو ان کو مبارکباد دی جاتی ھے یا جس منتظم اعلی کا دل چاھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا راز ہے اس معمے کے پیچھے؟ مجھے تو ٹھیک سے سمجھ میں بھی نہیں آیا کہ اپیا نے اس معاملے میں منتظم اعلیٰ کو کیوں گھسیٹا؟
خوشی نے کہا: میں سوچ رہی ہوں کیا سب ممبران کو جب سال ہو جاتاا ھے تو ان کو مبارکباد دی جاتی ھے یا جس منتظم اعلی کا دل چاھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا راز ہے اس معمے کے پیچھے؟ مجھے تو ٹھیک سے سمجھ میں بھی نہیں آیا کہ اپیا نے اس معاملے میں منتظم اعلیٰ کو کیوں گھسیٹا؟
ناعمہ عزیز لائبریرین فروری 24، 2010 #527 جب آپ کو سمجھ آئے تو مجھے بھی سمجھا دئجیے گا بھیا۔۔ اور اگر نہ آئے تو پھر شمشاد بھیا سے پوچھ لیجیے گا
جب آپ کو سمجھ آئے تو مجھے بھی سمجھا دئجیے گا بھیا۔۔ اور اگر نہ آئے تو پھر شمشاد بھیا سے پوچھ لیجیے گا
ابن سعید خادم فروری 24، 2010 #528 بھئی ہم اپنی ناعمہ بٹیا کو ایسی باتیں کیوں سمجھانے لگے؟ ویسے بات چاکلیٹ یا آئسکریم کھلانے کی ہو تو اس سے ہمیں کبھی اعتراض نہیں۔
بھئی ہم اپنی ناعمہ بٹیا کو ایسی باتیں کیوں سمجھانے لگے؟ ویسے بات چاکلیٹ یا آئسکریم کھلانے کی ہو تو اس سے ہمیں کبھی اعتراض نہیں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین فروری 24، 2010 #529 وہ تو بس با تیں ہی کرتے ہیں آپ،،،،،، کھلانے میں کنجوس شمشاد بھیا کی طرح
ابن سعید خادم فروری 24، 2010 #534 شمشاد بھائی ہم نے تو یہ بھی کہا تھا کہ جو جی میں آئے کھا لیا کریں اور بل کی رقم ہمیں بتا دیا کریں۔
شمشاد لائبریرین فروری 24، 2010 #535 رقم بتانے سے کیا ہو گا؟ ہمارے ہاں کہاوت ہے : مال وہی جو پلے گاڑی وہی جو تھلے مطلب یہ کہ مال وہی اپنا ہوتا ہے جو اپنی جیب میں ہو اور گاڑی وہی اپنی ہوتی ہے جو آپ کے نیچے ہو اور آپ اس میں بیٹھے ہوں۔
رقم بتانے سے کیا ہو گا؟ ہمارے ہاں کہاوت ہے : مال وہی جو پلے گاڑی وہی جو تھلے مطلب یہ کہ مال وہی اپنا ہوتا ہے جو اپنی جیب میں ہو اور گاڑی وہی اپنی ہوتی ہے جو آپ کے نیچے ہو اور آپ اس میں بیٹھے ہوں۔
خوشی محفلین فروری 24، 2010 #538 ٹرین پہ قبضہ کر بھی لیا تو اسے پارک کہاں کروں گی بس کی تو جگہ ھے ناں ڈرائیو وے میں آپ نے ہی کہا تھا گاڑی وہی جس میں بیٹھے ہوں
ٹرین پہ قبضہ کر بھی لیا تو اسے پارک کہاں کروں گی بس کی تو جگہ ھے ناں ڈرائیو وے میں آپ نے ہی کہا تھا گاڑی وہی جس میں بیٹھے ہوں
خ خوارزمی محفلین فروری 24، 2010 #540 بوچھی نے کہا: تو آپ سلائی کرلیں بیٹھکر ،، مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت سارے دھاگے ھیں میں الجھ جاوں گی
بوچھی نے کہا: تو آپ سلائی کرلیں بیٹھکر ،، مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت سارے دھاگے ھیں میں الجھ جاوں گی