بہت سارے دھاگے ھیں میں الجھ جاوں گی
اپیا آپ رہی/رہے کے گرداب سے نکل آئیں یہ ہماری خدیجہ بٹیا ہیں۔
میں کیسے گرداب سے نکل سکتی ہوں
بقول امین عزیز ۔۔ کیا پرُوف ہے ؟
khwarizmi نے کہا:asslamualeakum main khadija hoon khwarizmi mera nick name ha muje urdu likhny nahi aati keybord se issliyeh main romen urdu me likhti hoon. Muje yeh mahfil bhot pasand aai ha or sary loog bhi main aap loogo ki taraf dosti ka hat brhati hoon
جی نہیں ابھی ہم آپ کو کیوں جانے دیں۔ ابھی ابھی تو آئی ہیں۔ کچھ دیر محفل گردی کیجئے پھر سوئیے گا۔
میں سوچ رہا ہوں یہ باجو نے صبح کدھر کی تیاری کی ہوئی ہے؟
کیا فائدہ دیکھنے کا،، جب کھا ہی نہیں سکتی توایسے نہیں کہتے بٹیا۔ یہ لیجئے آپ کے لئے چاکلیٹ والا کیک حاضر ہے۔
سوچ رہی ہوں اب پڑھ لوں