میرا سوچنا قدرے مختلف ہے اگر نصیحت کرنے والا کوئی بھی ہو کیسا بھی ہو صحیح راہ دیکھا رہا ہو تو مجھے نہیں لگتا کے اس کی بات کا برا ماننا چائیے ۔کچھ خاص بات نپہیں عندلیب ، نصیحت کرنے والے جب اپنے اعمال پہ نظر ڈالے بنا نصیحت کریں تو میرا دماغ گرم ہو جاتا ھے
بچوں کا معاملہ ہے تو آپ کی بات 100% درست ہے یہ تو میرا اپنا ذاتی مشاہدہ ہے ۔۔۔ارے اس فورم کی بات نہیں کی تھی سعود جی
عندلیب جی آپ کی بات اپنی جگہ ٹھیک بھی ہو تو بچوں کو نصیحت سے زیادہ ہمارا عمل متاثر کرتا ھے
آپ سوچ رھے ھیں یہی کیا کم ھے
بڑ ا مشکل کام ہوتا ھے بغیر دماغ کے سوچنا
وجہ بتا دیں دل ہلکہ ہوجائیگا ۔۔
ویسے مین تو یہ سوچ رہی ہوں کہ اگر پیٹ بہ ہوتا تو کتنا اچھا ہوتا مجھے کچن کی صورت دیکھنی نہیں پڑتی ۔۔۔
آپ کو ضرور غلط انفارمیشن ملی ہیں میرے دماغ کو لے کر
امین فہیم جی آپ کا غصہ بھی آزاد امیدواروں پہ ہی نکلتا ھے