آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
اتنا مشکل کام بتا دیا بچے کو

مجھے جانے کیوں گانا یاد آ گیا پاکٹ میں راکٹ ھے پاکٹ میں:)
 

تیشہ

محفلین
:battingeyelashes: آپ کہاں ہیں خوشی :confused: سوُ گئیں ہیں کیا :confused: میں موؤی دیکھ رہی تھی ابھی ختم ہوئی ۔ پر نیند نہیں ہے ابھی۔ سوچا آپ موجود ہونگں۔ چل کے محفل پے دھماکہ چوکڑی کرتی ھوں :party: :chatterbox: :battingeyelashes:
پر یہاں تو الوُ بول رھےے ہیں :happy::chatterbox:
 

زین

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
میں بتاتا ہوں کس طرح آ سکتا ہے۔

ایک صاحب اپنے دوست کو بتا رہے تھے میں نے چھ کلو کی مچھلی پکڑی۔

پاس ہی ان کا چھوٹا بیٹا بیٹھا ہوا تھا، وہ جھٹ سے بولا۔ اس مچھلی کو میری بلی ایک ہی دفعہ میں کھا گئی۔
 

خوشی

محفلین
عبداللہ جی غصہ نہ کیا کریں ویسے میں یہ کیا کہہ رہی ہوں غصہ بھی تو دماغ رکھنے والے کو ہی آتا ھے:laughing:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top