میں اچھی ہوں اور یہاں ہوںآپ کے پاس بوچھی

میرے پاس تو اسوقت اک گورا بیٹھا ہے

میں اچھی ہوں اور یہاں ہوںآپ کے پاس بوچھی
![]()
میرے پاس تو اسوقت اک گورا بیٹھا ہےآپ کہاں ہیں یہاں ؟[/
گورا تو بات گوروں تک جا پہنچی ھےQUOTE]
سوچ رہا ہوں کہ چائے پی جائے لیکن بنائے کون؟
جس سے بھی بنوائیں 2 کپ بنوائیے گا
’’کبھی“‘ بنالیں گے لیکن ’’ابھی‘‘ نہیںکبھی آپ خود بھی بنا لیا کریں زین جی
گورا بیٹھا ہوا ہے، میں سمجھا کہ کوئی گھوڑا بچ گیا تھا وہ بیٹھا ہوا ہے۔