آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
میں سوچ رہی ہوں اگر کام کے بعد ایک دن کی چھٹی نہ ہوتی توووووووووووووووو کیا ہوتاااااااااااااااااااااااااااااااااااا
 
در اصل وہاں تو لوگ اور ٹائم بھی کرت ہیں ویک اینڈ پر بلکہ بعض کمپنیں میں ایک آدھ گھنٹے ایکسٹرا روز آنہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں سعود بھائی ایسا نہیں ہو گا۔ بلکہ ہو گا یہ کہ مہینے کی تنخواہ روزانہ ملا کرے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top