19 + 8 + 20 = 37 تو بن ہی گئے ہیں اور 40 اور 37 میں اتنا زیادہ فرق تو نہیں ہے۔
اور پی ویل او کیاہو تا ہے
آپکو بھی لگتا ہے حساب نہیں آتا میری طرح ویسے رات کو ہم ایگری کلچر یونیورسٹی بھی دیکھ آئے ہیں، بہت مزو آیا ، سب سٹوڈنٹس گئے تھے سر کے ساتھ، وہاں کسان میلا لگا ہوا ہے جسکا آج آخری د ن ہے
پی ویل او کا تو معلوم نہیں، میں نے تو پی ایل او PLO کی بات کی تھی۔ یعنی کہ Panga Lo Organisation (پنگا لو آرگنائزیشن)
کیا خیال ہے، آپ شامل ہونا چاہتے ہیں اس پارٹی میں؟
جی سی یونیورسٹی فیصل آبا د۔چلو شکر ہے اسی بہانے تم یونیورسٹی تو دیکھ آئیں۔
ویسے شاکر بھائی کون سی یونیورسٹی میں پڑھتے ہیں؟