ابن سعید
خادم
صرف غصہ میں ہی پی سکتی ہوں تو بغیر چینی والی چائے ورنہ تو مشکل ہے ۔
اس کا کیا مزہ ہوتا ہوگا ۔۔۔؟
یعنی اپیا ایسی چائے کبھی نہیں پی سکتیں کیوں کہ غصہ کبھی کرتی ہی نہیں۔
صرف غصہ میں ہی پی سکتی ہوں تو بغیر چینی والی چائے ورنہ تو مشکل ہے ۔
اس کا کیا مزہ ہوتا ہوگا ۔۔۔؟
کچھ عرصہ بعد شمشاد بھائی کاغذ پر چائے کا نسخہ لکھ کر پانی میں گھول کر پیا کریں گے
جبکہ اسکے بعد آپکو چولہے پہ بیٹھنا چاہیے تھا
اسکا مطلب ہے شمشاد ہم کراچی والے تو خوش نصیب ہیں کہ صرف 3 گھنٹے ہی وقت کی پابندی کے ساتھ لائٹ جاتی ہے میں ویسے ہی محرومی کا شکار ہوگیا تھاصرف دو گھنٹے، ارے دوسرے علاقوں میں تو 12 سے 18 گھنٹے تک غائب رہتی ہے۔
آپ نہیں سمجھے۔ یہاں 1گھنٹہ بجلی ہوتی ہے اور 4 گھنٹے نہیں ہوتی۔ اُس وقت دو گھنٹے بجلی موجود رہی تو قیامت کی نشانی ہوئی ناصرف دو گھنٹے، ارے دوسرے علاقوں میں تو 12 سے 18 گھنٹے تک غائب رہتی ہے۔